
National Urdu News (page 29)
قومی خبریں
-
اسرائیلی اشتعال انگیز کارروائیاں علاقائی و عالمی امن و سلامتی کیلیے سنگین خطرہ ہے،اعجاز چوہدری
اسرائیلی جارحیت کو نکیل ڈالنے کے لئے عالمی برادری کا ضمیر کب جاگے گا ایران پر اسرائیلی دہشتگردی کی شدیدمذمت کرتے ہیں
ہفتہ 14 جون 2025 - -
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی زندگی خدمتِ اسلام اور خدمت خلق کا مثالی نمونہ تھی، پیرمیاں محمد آصف رضا قادری
ہفتہ 14 جون 2025 - -
پتوکی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر چھت پر سوئے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے مقتول کی 7روز بعد شادی تھی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ایس ایچ او یعقوب کی نااہلی کے باعث آئے روز تھانہ صدر ... مزید
ہفتہ 14 جون 2025 - -
چربی سے ناقص اور مضر صحت تیل تیار کرنے والے عناصر ایک بار پھر سرگرم
ہفتہ 14 جون 2025 - -
26 نومبر احتجاج کیس،غیر حاضر پی ٹی آئی کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری
ہفتہ 14 جون 2025 - -
سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں سرکاری ملازمت کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز
ہفتہ 14 جون 2025 - -
50000زائرین ایرا ن میں موجود ہیں ،ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی تعداد سامنے آگئی
ہفتہ 14 جون 2025 - -
چکوال، گوہل ڈیم میں نہاتے ہوئے تین بچے ڈوب کر جاں بحق
ہفتہ 14 جون 2025 - -
پاکستان کی ایران میں زیارات پر جانے والوں کیلئے ایڈوائزری جاری
ہفتہ 14 جون 2025 - -
چمن میں زلزلے کے جھٹکے
ہفتہ 14 جون 2025 - -
شمالی وزیرستان میںفائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،علامہ ہشام الہٰی ظہیر
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران نے اسرائیل پر جوابی ڈرون حملوں کی تردید کردی
ہفتہ 14 جون 2025 - -
دیوان فخرالدین کی بجٹ میں سولر پینلز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی مذمّت
نچلے طبقے اور بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کو ہی اس ٹیکس کا بوجھ اٹھانا ہوگا، پاک متحدہ عرب امارات بزنس کونسل کے چیئر مین کا بیان
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اسرائیلی جارحیت ایران کی خودمختاری پر حملہ ہے، سردار ایاز صادق
ہفتہ 14 جون 2025 - -
نفیسہ شاہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی سخت مذمت
ایران پر حملہ انتہائی پریشان کن اور ناقابل قبول جارحیت ہے، ممبر قومی اسمبلی
ہفتہ 14 جون 2025 - -
چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کی ایران پر اسرائیلی حملے کی سخت مذمت
ہم بے گناہ شہریوں کی حفاظت کو ترجیح دیتے ہوئے فوری طور پر کشیدگی میں کمی اور پرامن حل کا مطالبہ کرتے ہیں،روبینہ خالد
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اسلام آباد کے تعلیمی نظام کو ماڈل بنا کر دیگر صوبوں کے لئے مثال بنانا ہمارا فرض ہے، احسن اقبال
حکومت ہر سال فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن پر 19 ارب روپے خرچ کر رہی ہے،وفاقی وزیر کا بیان
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ندیم افضل چن کی ایران پر اسرائیلی حملے کی سخت مذمت
ایران کے عوام اور درحقیقت عالمی برادری امن، سلامتی اور تعاون کے حامل مستقبل کے مستحق ہیں، بیان
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران پر حملہ تشدد میں شدید اضافہ ہے،ہمایوں خان
معصوم شہریوں کی حفاظت اور بہبود کو ترجیح دی جانی چاہیے، اس طرح کے حالات علاقائی استحکام اور عالمی سلامتی کے لئے خطرہ ہے، بیان
ہفتہ 14 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.