
Sports Urdu News (page 14)
کھیلوں کی خبریں
-
بولر کا ایکشن نوٹ کرنا امپائر اور ریفری کا کام ہے‘محمد رضوان
کمبی نیشن میں تبدیلی کرنی پڑتی ہے ایمرجنگ کو بھی کھلانا ہوتا ہے لیکن ہمیں پوائنٹس ٹیبل کی کوئی پریشانی نہیں‘گفتگو
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل کیلئے بنگلہ دیش نے اپنے اہم کھلاڑی کو ریلیز کر دیا
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر ناہید رانا کو ریلیز کر دیا‘پشاور زلمی کو جوائن کر لیں گے
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
سچن ٹنڈولکر کو کرکٹ کی بلندیوں تک پہنچانے میں کس کا ہاتھ ہی
کپتان محمد اظہر الدین نے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران انہیں اوپن کرایاجس سے ان کی قسمت کھل گئی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
کراچی کے پسماندہ علاقے میں قائم بچوں کا جمناسٹک کلب
بچوں کیلئے کوئی پارک اور کھیل کا میدان تو نہیں، لیکن وہاں کچھ بچے جمناسٹک سیکھ رہے ہیں
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
سابق کرکٹر نے آصف علی کو اوپنر بھیجنے والے کو ’سائنسدان‘ کہہ دیا
جس طرح نئی گیند کرنا آرٹ ہے اسی طرح کھیلنا بھی ایک آرٹ ہی ہے‘سہیل تنویر کا تبصرہ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پہلی سپرلیگ ویمن تھرو بال 9 مئی سے کراچی میں شروع ہو گی
شرکت کرنے والی ٹیموں کے عہدیدار اپنی، اپنی ٹیموں کی رجسٹریشن 3 مئی تک کروا سکتے ہیں
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں کی چوہدری ندیم منظور بیگہ سے اظہار تعزیت
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پہلی آئی ٹی بی اے بحریہ یونیورسٹی انٹر ڈیپارٹمنٹ لیگ(آج)شروع ہو گی
لیگ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور لیگ میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی‘دانیال اعجاز
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس29 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہو گی
سائیکل ریس میں انوس گرینیڈیئرز ٹیم کے ہسپانوی سائیکلسٹ کارلوس روڈریگز اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
سپینش لالیگا میں ریال بیٹس نے ریال ویلاڈولڈ کو 1-5گول سے ہرا دیا
جیسس روڈریگز،کوچو ہرنینڈز،آئیسکو،رومین پیراڈ اور عبدے عزالزولی نے ایک، ایک گول کیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
برطانوی باکسر پر وزن زیادہ ہونے پر 5 لاکھ ڈالرز کا جرمانہ عائد
کرس ایوبینک اور کونر بین کے درمیان مقابلہ لندن کے ٹوٹنہم ہوٹسپر اسٹیڈیم میں ہوگا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
کراچی کنگز کو ایک اور بڑا دھچکا ‘فاسٹ بولر ایڈم ملن میگا ایونٹ سے باہر
باقی میچز کیلیے ایڈم ملن کی جگہ سعد بیگ کو عارضی طور پر اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے‘ترجمان کنگز
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
اچھا ٹوٹل تھا‘ہمیں کوئٹہ کیخلاف میچ جیتنا چاہیے تھا‘ شان ٹیٹ
حسن علی اپنے اعتماد کو بلند رکھتا ہے، اس سے بہت خوش ہوں، میچ ہارنے سے مایوسی ہوئی، بیٹنگ میں ذمے داری لینا ہو گی، گفتگو
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ہندوستان کو پاکستان کے ساتھ تمام کرکٹ تعلقات ختم کر دینے چاہئیں
پہلگام واقعہ پر سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی بھی مودی کی زبان بولنے لگے
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پہلگام واقعہ‘تحقیقات کے بغیرپاکستان پر الزام افسوسناک، شاہد آفریدی
سفارتی بات چیت ہی مسائل کا حل ہے، لڑائی سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، کرکٹ کو سیاست کی نظر نہیں ہونا چاہیے‘بیان
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
کفرٹوٹا‘بابر اعظم پی ایس ایل میں 400 چوکے لگانے والے پہلے بیٹر
ایک ہی میچ میں کئی ریکارڈز بھی توڑ ڈالی!نصف سنچری اسکور کر کے اپنی ٹیم کو دوسری فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ْورلڈکپ‘ پاکستان ویمن ٹیم کوہمارے گروپ میں شامل نہ کیا جائے‘بھار ت کا کوخط لکھنے کا فیصلہ
دوطرفہ سیریز نہیں کھیلیں گے لیکن آئی سی سی ایونٹس میں پاکستان کیخلاف ہماری ٹیم میدان میں اُترے گی،راجیو شکلا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم غیر ملکی کھلاڑی انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر
کراچی کنگز نے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر اور پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ کو شامل کرلیا
ذیشان مہتاب ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
پہلگام واقعہ: سارو گنگولی بھی مودی کی زبان بولنے لگے ، پاکستان سے تمام کرکٹ تعلقات ختم کرنیکا مطالبہ
پاکستان کیساتھ 100 فیصد کرکٹ تعلقات کو ختم کردینا چاہیے : سابق بھارتی کپتان
ذیشان مہتاب ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
ویمنز ورلڈکپ، بھارتی بورڈ پاکستانی ٹیم کو اپنے گروپ میں شامل کرنے سے گھبرانے لگا
بی سی سی آئی کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھے جانے کا امکان : رپورٹس
ذیشان مہتاب ہفتہ 26 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.