
Sports Urdu News (page 15)
کھیلوں کی خبریں
-
آسیہ محمد اورڈیمی شورس کا کوئینز کلب ٹینس ویمنز ڈبلز کا فاتحانہ آغاز،دوسرے رائونڈ میں داخل
مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں سو یفان اور ان کی ہم وطن جوڑی دار یانگ زاؤکسوان پر مشتمل چین کی جوڑی کو شکست دی
بدھ 11 جون 2025 - -
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں 37 رنز سے ہرا کرٹی ٹونٹی سیریز بھی کلین سویپ کرلی
ویسٹ انڈیز کی ٹیم 249 رنز ہدف کے تعاقب میں ناکام ‘ مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بناسکی
بدھ 11 جون 2025 - -
’’تبدیلی 6 ماہ میں نظر آنا شروع ہو جائے گی‘‘
پی سی بی ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے اپنا ہدف بتا دیا
بدھ 11 جون 2025 - -
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے جنوبی افریقا کی پلیئنگ الیون کا اعلان
فائنل دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور پہلی بار فائنل کھیلنے والی جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان لارڈز میں شروع ہو رہا
بدھ 11 جون 2025 - -
بابر اعظم کا اگلے 6 ماہ پاکستان ٹیم کی جانب سے ان ایکشن نہ ہونے کا قوی امکان
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹونٹی سیریز میں روحیل نذیر کو موقع ملنے کے امکانات روشن
ذیشان مہتاب بدھ 11 جون 2025 -
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ون ڈے میچز کو بھی ٹی ٹونٹی میں بدلنے کی تجویز
ذرائع کے مطابق زیادہ ٹی20 میچز کھیلنے کا مقصد اہم ایونٹس کے لئے تیاری اور کمبی نیشن بنانا ہے
ذیشان مہتاب بدھ 11 جون 2025 -
-
آسٹریلیا کی ٹیم رواں ماہ دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف 3ٹیسٹ ،5 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی
بدھ 11 جون 2025 - -
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون کا اعلان
فاتح ٹیم کو ٹیسٹ میس کے ساتھ 3.6 ملین ڈالر (لگ بھگ ایک ارب پاکستانی روپے سے زائد) انعامی رقم ملے گی
بدھ 11 جون 2025 - -
پہلا ویمنز کلب فٹ بال ورلڈ کپ جنوری 2026میں شروع ہوگا
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے بھی اس کی باقاعدہ طور پر تصدیق کردی ہے
بدھ 11 جون 2025 - -
کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش نے ایک اور عالمی ریکارڈبناڈالا
سمر میکنٹوش کا ریکارڈ وقت 2 منٹ 05.7 سیکنڈ رہا جو ان کا اس ایونٹ میں تاریخ کا تیسرا تیز ترین وقت تھا
بدھ 11 جون 2025 - -
ہم سب کو ثنا میر پر فخر ہے، آپ اس کی حقدار ہیں،سلمان علی آغا
ثنا میر کی آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت بہت بڑی کامیابی ہے‘کپتان ٹی ٹوئنٹی کے تاثرات
بدھ 11 جون 2025 - -
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو ہرا دیا
میانمار نے پاکستان کو تھن پینگ کے فیصلہ کن گول کی بدولت صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی
بدھ 11 جون 2025 - -
پی سی بی نے بابر اعظم سمیت کئی کرکٹرز کو این او سی دے دیئے
بابر اعظم کو بگ بیش لیگ کیلئے 14 دسمبر تا 28 جنوری کیلیے این او سی جاری کیا گیا
بدھ 11 جون 2025 - -
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ ،میانمار نے پاکستان کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا
بدھ 11 جون 2025 - -
آسیہ محمد اورڈیمی شورس کا کوئینز کلب ٹینس ویمنز ڈبلز کا فاتحانہ آغاز،دوسرے رائونڈ میں داخل
بدھ 11 جون 2025 - -
سپین کے سائیکل سوارایوان رومیو نے کرائیٹیرم ڈو ڈافین سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جیت لیا
بدھ 11 جون 2025 - -
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں 37 رنز سے ہرا کر ون ڈے کے بعد ٹی ٹونٹی سیریز بھی کلین سویپ کرلی
بدھ 11 جون 2025 - -
ہاکی کی جدید ٹیکنیک کو اپنایا جائے ،پاکستان کو رانا نعیم جیسے کوچز کی ضرورت ہے، رانا ثناء اللہ
منگل 10 جون 2025 - -
اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائنگ مرحلہ: میانمار نے پاکستان کو 0-1 سے شکست دے کر قیمتی تین پوائنٹس حاصل کر لیے
منگل 10 جون 2025 - -
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: لنگی نگیدی تاریخ رقم کرنے کیلئے پر عزم
کامیابی جنوبی افریقی کرکٹ کو نئی راہ دکھا سکتی ہے، افریقی فاسٹ بولر کی گفتگو
منگل 10 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.