
Sports Urdu News (page 17)
کھیلوں کی خبریں
-
شارجہ ، پاک افغان شائقین کیلئے الگ انکلوژر اور آنے جانے کے علیحدہ راستے مقرر
جمعہ 29 اگست 2025 - -
سابق آئی پی ایل چیئرمین راجیو شکلا بی سی سی آئی کے عبوری صدر بن گئے
جمعہ 29 اگست 2025 - -
ایشیا کپ سر پر، بھارتی ٹیم کو تاحال جرسی کیلئے اسپانسر نہ مل سکا
ایشیا کپ سے چند روز قبل نیا اسپانسر ڈھونڈنا ایک مشکل مرحلہ ہے،بھارتی بورڈ کا اعتراف
جمعہ 29 اگست 2025 - -
قومی سطح کے ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے ،ممبر قومی اسمبلی محمد خان ڈاہا
جمعہ 29 اگست 2025 - -
للت مودی نے ہربھجن سنگھ کے سری سانتھ کو 'تھپڑ' والے واقعے کی ان دیکھی فوٹیج جاری کردی
مودی نے بیونڈ 23 کرکٹ پوڈ کاسٹ پر مائیکل کلارک کے ساتھ بات چیت کے دوران غیر ترمیم شدہ کلپ شیئر کیا
ذیشان مہتاب جمعہ 29 اگست 2025 -
-
حکومت نے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کی بحالی کی منظوری دے دی
اس اقدام سے نہ صرف کھلاڑیوں کی روزی روٹی کی حفاظت ہوگی بلکہ ادارہ جاتی حمایت اور کفالت کے مواقع کے ذریعے ملک کے کھیلوں کے ڈھانچے کو بھی تقویت ملے گی
ذیشان مہتاب جمعہ 29 اگست 2025 -
-
محمد شامی نے پاکستان سے میچ کھیلنے کے لیے شرط عائد کردی
تنازعات کے پیچھے نہیں بھاگتا،جب سب پاکستان کے خلاف کھیلنے پر راضی ہوں تو کھیلنا چاہیے، انٹرویو
جمعہ 29 اگست 2025 - -
سری لنکا کا ایشیا کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان
ایشیا کپ کے لیے سری لنکن ٹیم میں آل راؤنڈر ونندو ہسارنگا کو بھی شامل کیا گیا
جمعہ 29 اگست 2025 - -
آپ کو اپنے کھیل کے انداز کو وقت کے ساتھ بدلنا پڑتا ہے،مکی آرتھر کا بابر اور رضوان کو سکواڈ میں شامل نہ کر نے پر رد عمل
جمعہ 29 اگست 2025 - -
انڈر 23 ایشین فٹبال کپ: سعودی عرب کوالیفائرز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
جمعہ 29 اگست 2025 - -
کرکٹر عثمان خواجہ کا آسٹریلوی وزیرِاعظم سے اسرائیل پر پابندی لگانے کا مطالبہ
وزیرِ اعظم ہمت دکھائیں اور انسانیت کے لیے آواز اٹھائیں، کرکٹر کی ملاقات میں گفتگو
جمعہ 29 اگست 2025 - -
انڈر 23 ایشین کپ کوالیفائرز کیلئے قومی فٹبال ٹیم کا اعلان
جمعہ 29 اگست 2025 - -
گولڈ میڈل کا جھوٹا دعویٰ،نیٹ بال فیڈریشن بچ نکلی
پی ایس بی نے فراڈ کے باوجود وارننگ دیکر چھوڑ دیا،سوالات اٹھ گئے
جمعہ 29 اگست 2025 - -
رسجا کا جرنلسٹوں کیلئے ورکشاپس، سپورٹس ایونٹس کروانے کا اعلان
جمعہ 29 اگست 2025 - -
افغانستان کو ایشیا کی دوسری بہترین ٹیم کہے جانے پر سلمان آغا مسکرا دیے، ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی
جمعہ 29 اگست 2025 - -
جنوبی افریقہ وویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان اور آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
ایل سی سی اے گراؤنڈ میں پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ ،وویمنز پلیئرز کی پہلے سیشن میں فزیکل ٹریننگ
جمعہ 29 اگست 2025 - -
محمد شامی نے پاکستان سے میچ کھیلنے کے لیے بڑی شرط عائد کردی
ایک کھلاڑی کے نقطہ نظر سے پاک بھارت میچ معمول کا مقابلہ ہوتا ہے : بھارتی فاسٹ باولر
ذیشان مہتاب جمعہ 29 اگست 2025 -
-
ملک میں کرکٹ کے دو بڑے ایونٹس کے حوالے سے سرگرمیاں تیز
جمعہ 29 اگست 2025 - -
افغانستان کو ایشیا کی دوسری بہترین ٹی ٹونٹی ٹیم قرار دینے پر سلمان آغا ہنس پڑے، ویڈیو وائرل
سہ فریقی سیریز کے آغاز سے قبل پریس کانفرنس میں صحافی نے افغان کپتان راشد خان سے سوال کیا اور افغانستان کو ایشیا کی دوسری بہترین ٹیم کہا
ذیشان مہتاب جمعہ 29 اگست 2025 -
-
ایشیاء کپ: اے سی سی، اماراتی بورڈ کے انتباہ کے باوجود جعلی ٹکٹوں کی فروخت جاری
14 ستمبر کو دبئی میں شیڈول پاک بھارت میچ کے ٹکٹس چند منٹ میں ہی بکنے کی توقع ظاہر کردی گئی ہے
ذیشان مہتاب جمعہ 29 اگست 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.