
02 March 2020 - Urdu News Archives
پیر 2 مارچ 2020 کا اخبار

سعودی عرب میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کر دی گئی
سعودی عرب میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کر دی گئی، وائرس سے متاثرہ شخص حال ہی میں ایران کا دورہ کر کے مملکت میں آیا تھا، کرونا وائرس کے ممکنہ مریضوں کے علاج کے لے 25 اسپتال تیار کر لیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے مملکت میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہونے ... مزید

ملک کو منتخب وزیراعظم چلارہے ہیں یا غیر منتخب ٹیکنوکریٹ ؟

وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کی ملاقات ‘ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال سمیت دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستان بین الافغان مذاکرات کے لیے متحرک ہوگیا

افغان طالبان کا افغان فورسز کیخلاف دوبارہ سے کاروائیاں شروع کرنے کا اعلان
پیر 2 مارچ 2020 کی اہم خبریں
پیر 2 مارچ 2020 کی تصاویر
پیر 2 مارچ 2020 کی کھیلوں کی خبریں
-
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم دنیا کے سب سے بہترین اسٹیڈیمز میں سے ایک قرار دیا جانے لگا
پی ایس ایل کے سلسلے میں کھیلے گئے ہر میچ میں اسٹیڈیم تماشائیوں سے مکمل طور پر بھرا رہا، پاکستان آنے والے غیر ملکی سابق و موجودہ کرکٹرز اسٹیڈیم سے بے حد متاثر دکھائی دیے
-
پی ایس ایل 5، کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو6وکٹوں سے شکست دیدی
بابر اعظم کی نصف سنچری،عامر کے 4 شکار
-
پے در پے شکست سے دوچار لاہور قلندرز کو ایک اور دھچکا
ان فارم فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کندھے اور گردن کے درمیان بال لگنے کے باعث زخمی، آئندہ میجز میں شرکت مشکوک
-
پی ایس ایل5، پشاور زلمی نے کراچی کنگزکو جیت کے لیے 152رنز کا ہدف دیدیا
شعیب ملک کی 59 ویں ٹونٹی ٹونٹی نصف سنچری
-
ویرات کوہلی ’آئینہ ‘دکھائے جانے پر برا مان گئے
صحافی نے بھارتی کپتان سے غصے پر قابو پانے کے حوالے سے سوال کیا،کوہلی الٹا صحافی پر برہم ہونے لگے
-
پی ایس ایل فائیو، پاکستانیوں کے پسندیدہ کھلاڑی کراچی کنگز کے خلاف کپتانی نہ کرسکے
پشاور زلمی کی کپتانی وہاب ریاض کے سپرد کردی گئی، ڈیرن سیمی کو ریسٹ دیا گیا ہے اور انکی جگہ کارلوس بریتھویٹ کو کھیلایا گیا ہے: پشاور زلمی کے کپتان کا بیان
پیر 2 مارچ 2020 کی تجارتی خبریں

قاعداعظم بزنس پارک صنعتی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا : نعمان کبیر

اے سی سی اے کے زیراہتمام ڈیجیٹل دور میں فیصل آباد کے مستقبل پر کانفرنس کا انعقاد

بینک اسلامی کا سال 2019ء کے لئے بعد از ٹیکس منافع 4.1 گنا اضافہ کے ساتھ 1.1 ارب روپے ہوگیا

کراچی چیمبر کے عہدیداران کی مختلف مارکیٹوں کی ایسوسی ایشنز کے وفود سے ملاقاتیں

ٹیکسٹائل بحران ٹالنے پروزیراعظم مبارکباد کے مستحق ہیں،میاں زاہد حسین

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اور سپیریئر کالج کے مابین باہمی تعاون کا سمجھوتہ
پیر 2 مارچ 2020 کی بین الاقوامی خبریں

امریکا میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی

افغان امن معاہدہ ہونے کے محض 2 روز بعد افغانستان میں فٹبال میچ کے دوران خوفناک دھماکہ

ایمازون دریا میں کشتی ڈوبنے سے 13 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں خوفناک بس حادثے میں 25 افراد ہلاک، 62 زخمی

سعودی عرب میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کر دی گئی

ترک فوج کا شام میں پوری قوت سے حملہ، جدید ترین 2 روسی جنگی طیارے مار گرائے
پیر 2 مارچ 2020 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 2 مارچ 2020 کی قومی خبریں

حکومت کی جانب سے ایل ٹی سی بسوں کو اسکریپ میں فروخت کیے جانے کی خبروں کی تردید

فیملی اور وزٹ ویزرہ رکھنے والے پاکستانیوں کو سعودی عرب کے لئے سفر کی اجازت مل گئی

وزیر خارجہ ایوان میں آکر افغان امن معاہدے سے متعلق پالیسی بیان دیں ،اپوزیشن کا مطالبہ

حکومت سندھ کا گندم کی فی من قیمت 1400 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ

پولیس چوکی کینٹ، تھانہ سٹی کی پتنگ فروشوں کیخلاف بڑی کارروائیاں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر پولیس افسران و تھانہ دینہ کی مختلف مقدمات میں کارروائیاں،چار ملزمان ..
پیر 2 مارچ 2020 کی عجیب و غریب خبریں
پیر 2 مارچ 2020 کی تعلیم کی خبریں
-
گومل یونیورسٹی کے طلبہ کا اسمبلی کے سامنے احتجاج
-
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں بین الاقوامی کانفرنس برائے ایڈوانسز تھیو ریٹیکل اینڈ اپلائیڈ فزکس کا انعقاد
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
میٹرک اور انٹر کا سلیبس مکمل طور پر تبدیل
-
پنجاب یونیورسٹی نے بی اے /بی ایس سی اور ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحانات 2020 کی ڈیٹ شیٹس جاری کردی
-
پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک کونسل کا اجلاس، انتظامی و تعلیمی سطح پر اہم تبدیلیاں
پیر 2 مارچ 2020 کی زراعت کی خبریں
حکومت پنجاب سولر سسٹم کی تنصیب پر 50فیصد سبسڈی فراہم کررہی ہے، ترجمان محکمہ زراعت
مارچ کے پہلے پندھرواڑے میں گندم کی بہتر نگہداشت کیلئے حکمت عملی جاری
ماحولیاتی تبدیلیوں اورکھاد کے استعمال بارے عالمی کانفرنس کل ہوگی
زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام اور دنیا کے سب سے بڑے انکیوبیٹر آئیڈیاجسٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ..

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
پیر 2 مارچ 2020 کی کشمیر کی خبریں
پیر 2 مارچ 2020 کی موسم کی خبریں
-
وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم خشک رہے گا
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی اور مرکزی علاقوں میں بدھ سے ہفتہ تک بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات
-
کراچی میں جمعرات سے گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان
پیر 2 مارچ 2020 کے مضامین
-
مقام انسان (احسن تقویم)
اللہ تعالی انسان سے بے پناہ محبت کرتا ہے ایسی محبت جس کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں ہے انسان جب دوسرے انسان سے ناطہ توڑ کر اللہ سے ملاقات کرنا چاہتا ہے تو خالق کائنات انسان کو حکم دیتا ہے کہ پہلے میرے ..
-
بھارتی مسلمانوں پر ہندو غنڈوں کے منظم حملے
پورے بھارت میں مظاہروں کے ساتھ ساتھ دہلی شائین باغ میں تین ماہ سے خواتین دھرنا دیے ہوئے ہیں۔ممبر پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی جاری پر امن تحریک کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ دہشت گرد مودی حکومت نے اپنے ..
-
انسانیت اور کرونا وائرس کے درمیان جاری جنگ
یہ بات خوش آئند ہے کہ اب تک چوالیس ہزار سے زائد افراد مکمل صحت یابی کے بعداسپتالوں سے فارغ کر دیے گئے ہیں۔چین بھر میں صوبہ حوبے سے باہر دیگر علاقوں میں اس وقت نئے کیسوں کی تعداد مسلسل "سنگل ڈیجٹ " میں ..
-
اب بھی جلتا شہر بچایا جا سکتا ہے
ابھی تو ہم نیا پاکستان تخلیق کرنے میں بے حد مصروف ہیں۔ہم نے ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر بھی تو دینے ہیں سو ابھی ہمارے پاس وقت کہاں؟ ابھی ہم نے آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لینے کے خواب کو عملی شکل دینی ..
-
مہمان نوازی روایتی ڈش سے
پنجاب کی دیگر روایتی کھانوں گندلاں کا ساگ مکی کی روٹی باجرہ کی میٹھی روٹی بوڑواں پلاوٴ زردہ اور دیگر کھانوں کے ساتھ چُوری کی ڈش بھی صدیوں سے کھانوں میں شامل چلی آ رہی ہے اور مہمان نوازی میں محبت سمجھی ..
-
کلچرل ڈائیورسٹی (ثقافتی تنوع) ترقی کے لئے کتنا ضروری؟
ثقافت کسی بھی معاشرے کے لئے اخلاقی ومعاشرتی رسوم ،علوم وفنون ،عقائد و افکار کے مجموعہ کوہی ثقافت کہاجاتاہے ۔پیار ،امن ،خلوص اور رواداری کے جذبے میں ہی اصل طاقت ہے اور یہی ثقافتی تنوع کی خوبصورتی ..
-
نوول کورونا وائرس کے خلاف چینی اقدامات ہی اس وقت بہترین ڈھال ہیں
اس وقت، چین میں مشکل کاوشوں کی وجہ سے صورت حال مستحکم ہے لیکن دوسری طرف یہ وباء اب دنیا کے مختلف ممالک میں سر اٹھا رہی ہے۔ اس وقت ضرورت اس امر کی ضرورت ہے کہ چین کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات اور تجربات ..
-
غُروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا
آسمان پر جتنے گھنے بادل ہوتے ہیں اُتنی ہی تیزبرسات ہوا کرتی ہے۔ رات چاہے کتنی ہی تاریک اور طویل ہوجائے آخرکار روشن صُبح کو طلوع ہونا ہی ہے۔ چاہے کُچھ ہوجائے ہار نہ مانیں۔ پتھر کو تراشا جاتا ہے تو ..
پیر 2 مارچ 2020 کے اردو کالمز
-
ترقیاتی منصوبوں کا رخ ادھر بھی ہونا چاہیے
(فیاض محمود خان)
-
کرونا وائرس اور ہماری انسانیت
(عمر خان جوزوی)
-
کورونا وائرس اور پاکستان
(ڈاکٹر عفان قیصر)
-
حکومتِ عمرانیہ کی احتساب کہانی
(احتشام الحق شامی)
-
کورونا وائرس کا علاج پاکستان میں؟
(حافظ وارث علی رانا)
-
ائیر پورٹ سیکیورٹی اہلکاروں کی غنڈہ گردی
(ذیشان نور خلجی)
-
دو سیاسی ستارے، دو مد مقابل، دو خوف
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
تاریخ میں زندہ رہنے والے !!
(محمد عرفان ندیم)
-
اَنت بھلے کا بھلا
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
کردار
(خالد محمود فیصل)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.