12 March 2020 - Urdu News Archives

جمعرات 12 مارچ 2020 کا اخبار

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے مزید 3 مریض مکمل صحتیاب ہو گئے

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے مزید 3 مریض مکمل صحتیاب ہوگئے، صحتیاب ہو جانے والے کل افراد کی تعداد 20 ہوگئی، امارات میں کرونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 85 تک پہنچ چکی۔ خلیج ٹائمز کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 3 مریض ... مزید