
Sports Urdu News (page 18)
کھیلوں کی خبریں
-
عبید شاہ کے وکٹ لینے پر عثمان خان نے دور جانے کا کہہ دیا، ویڈیو وائرل
عثمان خان نے عبید شاہ کو قریب آنے نہیں دیا اور مسکراتے ہوئے انہیں دور جانے کا کہہ دیا
ذیشان مہتاب جمعرات 24 اپریل 2025 -
-
پہلگام واقعہ! بھارتی بورڈ نے مستقبل میں آئی سی سی ایونٹس میں بھی پاکستان کیخلاف نہ کھیلنے کی دھمکی دیدی
پہلگام واقعہ اور موجودہ سفارتی تعلقات کو دیکھتے ہوئے پاکستان کے ساتھ کسی بھی سطح پر کرکٹ میچز منعقد نہیں کیے جائیں گے : بی سی سی آئی
ذیشان مہتاب جمعرات 24 اپریل 2025 -
-
کولن منرو کی ملتان سلطانز کے افتخار احمد پر ’چکنگ‘ کا الزام لگانے پر تلخ کلامی
افتخار احمد بھڑک گئے جس کے بعد گراؤنڈ میں ماحول کافی حد تک کشیدہ ہوگیا، امپائرز کو بھی شکایت کردی
ذیشان مہتاب جمعرات 24 اپریل 2025 -
-
امریکا اور زمبابوے کی خواتین ٹیموں کا پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج ہوگا
میچ گرینڈ پریری سٹیڈیم، ڈلاس میں کھیلا جائے گا‘سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 27‘ تیسرا اور آخری 29 اپریل کو ہوگا
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
سری لنکا کا ویمنز سہ ملکی سیریز کیلئے 17رکنی سکواڈ کا اعلان چماری اتھاپتھو کپتان
سہ ملکی سیریز میں میزبان سری لنکا،بھارت اور جنوبی افریقا کی خواتین ٹیمیں پنجہ آزما ہوں گی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزآج پنجہ آزمائی کریں گی
ْ لیگ کے 15 ویں میچ میں ٹیمیں قذافی کرکٹ سٹیڈیم،لاہور میں مدمقابل ہوں گی۔میچ رات 8 بجے شروع ہو گا
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
بنگلہ دیش اور زمبابوے کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 28 اپریل سے شروع ہوگا
زمبابوے کی ٹیم کو میزبان بنگلہ دیش کی ٹیم کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کل مزید 5میچ کھیلے جائیں گے
ْپہلا میچ چیلسی اور ایورٹن کی ٹیموں کے درمیان سٹامفورڈ برج، لندن کے مقام پر کھیلا جائے گا
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
سپینش لالیگا میں بارسلونا نے میلورکا کو 0-1گول سے ہرا دیا
بارسلونا کے ڈینی اولمو نے میچ میں واحد گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
کھیل کے دوران پاس رہ کر ان کی رہنمائی کرنا چاہتا ہوں، محمد رضوان
یہ سمجھنا چاہتا ہوں کہ ان کے ذہنوں میں کیا چل رہا ہے اور ان کی مدد بھی کرنا چاہتا ہوں‘وضاحت کردی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
زلمی کے علی رضا اور سلطان کے عبید شاہ میں سے کون بہتر بولر
میں نے عبید شاہ کو بھی دیکھا ہے مگر مجھے سب سے زیادہ متاثر کن علی رضا لگا،باسط علی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
سکھر سٹیڈیم میں خواجہ سرائوں کے درمیان ایک روزہ کرکٹ میچ
خوب چھکے چوکے لگائے‘ سلور کوئن فاتح،گولڈن کوئن سکھر کے نومی 27 رنز بنا کر مین آف دی میچ قرار
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
بھارتی ٹیم کے سابق کرکٹراورموجودہ ہیڈ کوچ کو قتل کی دھمکی موصول
گوتم گمبھیر کو ای میل کے ذریعے دھمکی موصول ہوئی ہے، صرف تین الفاظ شامل تھے ’’میں تمہیں مار دوں گا‘‘
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
شاداب خان نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی
ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان شاداب خان کا پی ایس ایل میں 100 واں شکار بنے
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
نیوزی لینڈ کے کرکٹرکین ولیمسن پی ایس ایل کھیلنے لاہور پہنچ گئے
کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ 2025ء میں سپلیمنٹری کیٹیگری میں منتخب کیا تھا
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
سابق آسٹریلوی کرکٹر کیتھ اسٹیک پول دنیا سے رخصت ہوگئے
اوپنر کیتھ اسٹیک پول نے 1966ء سے 1974ء کے دوران 43 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
6ویں چیئرمین واپڈا امیچور گالف ٹورنامنٹ کے کامیاب کھلاڑیوں کی ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی میچ قذافی سٹیڈیم کیلئے ٹریفک پلان جاری
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں پاکستان سپر لیگ 10 کے 15ویں میچ میں جمعہ کو پنجہ آزمائی کریں گی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں 26 اپریل کو مزید 5میچ کھیلے جائیں گے
جمعرات 24 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.