Sports Urdu News (page 19)
کھیلوں کی خبریں
-
جشن آزادی کے سلسلہ میں آزادی گدھا گاڑی ریس کا انعقاد
اتوار 16 اگست 2026 - -
ض* ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے پاکستان کے 15،15 رکنی اسکواڈز کا اعلان
‘مستقل کپتان فاطمہ ثنا دونوں ایونٹس میں پاکستان کی قیادت کریں گی، ویمنز ایشیا کپ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا
اتوار 16 اگست 2026 - -
ئ* ہاکی ورلڈ کپ: انگلینڈ سے شکست، پاکستان ٹیم کی انتظامی غلطی بھی موضوعِ بحث بن گئی
ؒ پاکستان کو پنالٹی کارنر سے دفاع کے لیے مخصوص حفاظتی سامان درکار تھا، تاہم یہ سامان اس وقت میدان میں موجود نہیں تھا
اتوار 16 اگست 2026 - -
ّبنگلا دیش نے آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر پہلی بار ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی {شاندار باؤلنگ پر حسن محمود کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا
اتوار 16 اگست 2026 - -
د* اسلام مکھاشیو نے یو ایف سی میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، مسلسل 17ویں فتح
اتوار 16 اگست 2026 - -
محسن نقوی کے دور میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کا سلسلہ جاری
پاکستان موجودہ دہائی میں SENA ممالک میں جیت سے محروم واحد ایشین ٹیم رہ گئی
ذیشان مہتاب
اتوار 16 اگست 2026 - -
بنگلادیش سے ہوم گراؤنڈ پر اپ سیٹ شکست، سابق کرکٹرز اور آسٹریلوی میڈیا ٹیم پر برس پڑے
ڈیوڈ وارنر نے آسٹریلوی ٹیم کے بیٹنگ کے مستقبل پر سوال اٹھتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیٹنگ لائن اپ کے ساتھ کیا جنوبی افریقا کا دورہ اعتماد کے ساتھ کیا جا سکتا ہے؟
ذیشان مہتاب
اتوار 16 اگست 2026 - -
کرسٹیانو رونالڈو نے شادی کی اطلاع اپنی والدہ اور بہن بھائیوں کو صرف 30 سیکنڈ پہلے دی
شادی رونالڈو کی رہائشگاہ پر ہوئی جس میں صرف 4 گواہ اور جوڑے کے بچے شریک ہوئے، رونالڈو کی والدہ ڈولورس اور انکے 3 بہن بھائی تقریب میں موجود نہیں تھے
ذیشان مہتاب
اتوار 16 اگست 2026 - -
پی سی بی نے ڈی پی ورلڈ ویمنز ایشیا کپ اور 20ویں ایشین گیمز کیلئے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا
اتوار 16 اگست 2026 - -
دنیا بھر میں تھرو بال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائے گا
اتوار 16 اگست 2026 - -
آزادی کپ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں گرلز کا ٹائٹل زلیخا نے جبکہ بوائز ڈبلز کا طاہر اور رضا نے جیت لیا
اتوار 16 اگست 2026 - -
چترال فٹ بال لیگ کا آغاز 29 اگست سے، ملک کی بہترین ٹیمیں میدان میں اتریں گی
اتوار 16 اگست 2026 - -
لیونل میسی کے والد جارج میسی کے انتقال پر رونالڈو کے تعزیتی پیغام نے مداحوں کے دل جیت لیے
اتوار 16 اگست 2026 - -
کراچی؛ کوئل نامی گدھا جشن آزادی گدھا گاڑی ریس کا فاتح بننے میں کامیاب
اتوار 16 اگست 2026 - -
ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز ، انگلینڈ نے 1-4 سے شکست دیدی
انگلینڈ نے میچ کے چاروں کوارٹرز میں پاکستان کے خلاف گول کیے ،پاکستان کا واحد گول افراز نے آخری کوارٹرز میں اسکور کیا
اتوار 16 اگست 2026 - -
یو ایف سی، اسلام مخاشیف کا ویلٹر ویٹ ٹائٹل کا کامیاب دفاع، مسلسل 17 فتوحات کا ریکارڈ بھی بنا ڈالا
اسلام مخاشیف نے 5 رانڈز پر مشتمل سخت اور سنسنی خیز مقابلے میں ججز کے متفقہ فیصلے کے تحت این مچاڈو گیری کو شکست دی
اتوار 16 اگست 2026 - -
پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
فائنل میں ثنا بہادر نے آسٹریلیا کی راشیل گرینا کو 1-3 سے شکست دی
اتوار 16 اگست 2026 - -
کرسٹیانو رونالڈو نے شادی کی اطلاع اپنی والدہ اور بہن بھائیوں کو حیران کن طور پر صرف 30 سیکنڈ پہلے دی
اتوار 16 اگست 2026 - -
شعیب ملک کے بیٹے اذہان کا والد کو فٹبال چیلنج، ویڈیو وائرل
اتوار 16 اگست 2026 - -
بنگلادیش سے ہوم گرائونڈ پر اپ سیٹ شکست، سابق کرکٹرز اور آسٹریلوی میڈیا ٹیم پر برس پڑے
اتوار 16 اگست 2026 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.