Sports Urdu News (page 22)
کھیلوں کی خبریں
-
ڈیٹا بیس والوں نے کرکٹ کو تباہ کردیا، باسط علی
کس نے بولا ہے کہ آپ لیفٹ رائٹ کمبی نیشن اپنائیں : سابق ٹیسٹ کرکٹر
ذیشان مہتاب
منگل 5 مئی 2026 - -
آئی سی سی ویمنز رینکنگ میں پاکستانی پلیئرز کی بہتری
بیٹرز کی رینکنگ میں سدرا امین3 درجے ترقی کے بعد 11 ویں نمبر پر آگئیں، بولرز میں نشرہ سندھو ایک درجے ترقی کے بعد 11 ویں نمبر موجود
ذیشان مہتاب
منگل 5 مئی 2026 - -
ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ 2026 رواں ماہ مصر میں کھیلی جائے گی
8 مئی سے شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے 3 کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے
منگل 5 مئی 2026 - -
انگلش پریمیئرلیگ،مانچسٹر سٹی اور ایورٹن کا میچ انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-3 گول سے برابر
منگل 5 مئی 2026 - -
انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر اولی روبنسن کے ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کیلئے رابطے
منگل 5 مئی 2026 - -
گلین میکسویل ون ڈے سے ریٹائر مگر وکٹوریہ کی طرف سے کھیلیں گے
منگل 5 مئی 2026 - -
ڈیٹا بیس جو آئے ہوئے ہیں انہوں نے کرکٹ کو تباہ کردیا ہے،باسط علی
منگل 5 مئی 2026 - -
کورڈرائیومیں بابراعظم، سٹریٹ ڈرائیومیں سچن ٹنڈولکر،سلمان اورحسن علی متفق
منگل 5 مئی 2026 - -
نیمارکا ٹریننگ کے دوران 18 سالہ ساتھی کھلاڑی پرتشدد
منگل 5 مئی 2026 - -
پروفیسر مختار احمد بٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ، چار ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفا ئی کر لیا
منگل 5 مئی 2026 - -
زمبابوے ویمنز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں بیٹنگ اور بائولنگ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی مکمل برتری،فاتحانہ آغاز
منگل 5 مئی 2026 - -
نوشہرہ ورکاں آل پنجاب اوپن فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں کریسنٹ ایف سی سیالکوٹ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
منگل 5 مئی 2026 - -
لندن میراتھن 2027 کے لئے درخواستوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم، عالمی دلچسپی عروج پر
منگل 5 مئی 2026 - -
بھارتی کپتان سے ہینڈ شیک کے وقت کیا ہوا تھا؟ سلمان علی آغا نے بتا دیا
ہم ایک ملک کی نمائندگی کرتے ہیں، بچے دیکھتے ہیں، جب آپ رول ماڈل ہوں تو اس طرح کرنا ٹھیک نہیں ہے : ٹی ٹونٹی کپتان
ذیشان مہتاب
منگل 5 مئی 2026 - -
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا باضابطہ آغاز 24مئی سے فرانس میں ہوگا
منگل 5 مئی 2026 - -
فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی ؟ تفصیل سامنے آ گئی
اس بار ایونٹ کیلئے فیفا نے 87 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی رقم مختص کی ہے جو گزشتہ ایونٹ کے مقابلے میں لگ بھگ دوگنی زیادہ ہے
منگل 5 مئی 2026 - -
چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ 28مئی سے امریکا میں شروع ہوگا
منگل 5 مئی 2026 - -
اوٹس گبسن نے مجھے اپنے انداز سے کھیلنے کی مکمل آزادی دی: بابر اعظم
زندگی میں آپ کو مختلف لوگوں سے مختلف قسم کے مشورے ملیں گے، لیکن یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ان مشوروں پر کیسا ردِعمل دیتے ہیں : کپتان پشاور زلمی
ذیشان مہتاب
منگل 5 مئی 2026 - -
گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 109 واں ایڈیشن 8 مئی سے شروع ہوگا
منگل 5 مئی 2026 - -
ایرن ہالینڈ نے شادی کے 5 سال بعد ’خوشخبری‘ سنا دی
پچھلے 4 سال کے دوران میں اولاد کی خواہش میں وٹرو فرٹیلائزیشن کے 20 راؤنڈز اور علاج کے دیگر کئی مختلف طریقوں سے گزری ہوں : سپورٹس پریزنٹر
ذیشان مہتاب
منگل 5 مئی 2026 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.