
Sports Urdu News (page 45)
کھیلوں کی خبریں
-
کاؤنٹی چیمپئن شپ کیلئے 2 ٹیموں کی پیشکش، بابر نے انکار کردیا
بابراعظم بگ بیش کے ساتھ کسی اور لیگ کے مکمل میچز کھیلنے کے خواہشمند ہیں، ذرائع
جمعرات 28 اگست 2025 - -
پی سی بی نے 65 ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دیدیئے
20 کھلاڑیوں کو گولڈ اور 45 کو سلور کیٹگری میں شامل کیا گیا‘مدت جولائی 2025ء تا جون 2026ء مقرر
جمعرات 28 اگست 2025 - -
پی سی بی کا کرکٹ کے ساتھ تعلیمی اخراجات بھی اٹھانے کا فیصلہ
پی سی بی انڈر 15 سے لے کر انڈر 19 تک کے بچوں کو کرکٹ کے ساتھ تعلیم بھی دے گا
جمعرات 28 اگست 2025 - -
حکومتی معاونت کے باوجود پاکستان ہاکی فیڈریشن مالی مشکلات سے دوچار
کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس ادا نہ کرنے والی فیڈریشن کے لیے فنڈز اکٹھا کرنا دشوار ہے،ذرائع
جمعرات 28 اگست 2025 - -
یو ایس اوپن ٹینس،جنیک سنر اور ایگا سویٹیک کا شاندار کھیل،آرانگو اور کوپریوا کو شکست
جمعرات 28 اگست 2025 - -
پاک بھارت ایشیا کپ میچ، امارات بورڈ نے بائیکاٹ کے خدشات رد کر دیے
فائنل میں رسائی کی صورت میں روایتی حریفوں کا تیسرا معرکہ بھی ہو سکتا ہے‘رپورٹ
جمعرات 28 اگست 2025 - -
کیریبیئن لیگ، شیفرڈ کا منفرد کارنامہ، ایک گیند پر 22 رنز بنالیے
جمعرات 28 اگست 2025 - -
سہ فریقی سیریز کے لیے یو اے ای کا اسکواڈ کا اعلان
ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز 2025 میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم کی قیادت تجربہ کار اوپننگ بلے باز محمد وسیم کریں گے
جمعرات 28 اگست 2025 - -
سچن ٹنڈولکر نے ڈی آر ایس میں امپائرز کال ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
جب کھلاڑی امپائرز کے فیصلے پر عدم اطمینان کی وجہ سے ریویو لیتے ہیں تو معاملہ مکمل طور پر ٹیکنالوجی کے حوالے ہونا چاہیے
جمعرات 28 اگست 2025 - -
پہلے اپنی ویلیو بناؤ پھر بابر کے بارے میں کچھ بولو‘تنویر احمد
آپ کس قسم کے بڑے کھلاڑی ہیں کہ انٹرویو میں کہہ رہے ہیں کہ بابر اعظم کو اپنا اسٹرائیک ریٹ بہتر کرنے کی ضرورت ہے،انٹرویو
جمعرات 28 اگست 2025 - -
بابر اعظم سے متعلق بیان پر’محمد حارث کو ڈنڈے سے مارنا چاہیے‘باسط علی
کپتان بدل گیا ہے اگر بابر اعظم کپتان ہوتے تو کیا حارث یہ بیان دیتے۔ سابق کرکٹر
جمعرات 28 اگست 2025 - -
محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی ون ڈے رینکنگ میں بہتری
محمد رضوان 592 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ 27ویں سے 25ویں نمبر پر آگئے‘ فخر زمان 584 پوائنٹس کے ساتھ 28ویں نمبر پر برقرار
جمعرات 28 اگست 2025 - -
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تیسرے غنی رائل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرزکااجلاس،پاکستانی کرکٹ کا معیار بہتر بنانے پر غوروخوض
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
ایشیا کپ سے قبل پریکٹس میچ میں سلمان الیون نے دلچسپ مقابلے کے بعد حارث الیون کو 2 رنز سے شکست دے دی
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
پی سی بی کا کلبز کی سکروٹنی کیلئے طریقہ کار تبدیل کرنے کا اعلان
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
پاکستان سپورٹس بورڈ کی درخواست پر نیشنل بینک آف پاکستان نے معطل پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کا بینک اکاؤنٹ بلاک کر دیا
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
پی ایس ایل‘ فرنچائزز کی ویلیوایشن کیلئے غیرملکی کمپنی کا تقرر
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
ایشیا کپ کے بڑے میچ سے پہلے سہ ملکی سیریز سے فائدہ ہو گا‘ شاہین آفریدی
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
پی سی بی کا پی ایس ایل کے 10 سالوں پر ڈاکومنٹری بنانے کا فیصلہ
ہفتہ 23 اگست 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.