
Sports Urdu News (page 46)
کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ویمنزٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 30 مئی کو پہلے میچ سے ہوگا
منگل 27 مئی 2025 - -
چین کی شٹلرس چن یوفی کا فاتحانہ آغاز، سنگاپور سپر 750بیڈ منٹن ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں داخل
منگل 27 مئی 2025 - -
وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 29 مئی سے شروع ہوگا،18 ٹیموں میں گلوسٹر شائر کی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی
منگل 27 مئی 2025 - -
پاکستان کے 4 ویٹ لفٹرز ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے قطر پہنچ گئے
منگل 27 مئی 2025 - -
پی ایس ایل کے بعد پاک بنگلادیش سیریز میں بھی ڈی آر ایس ٹیکنالوجی نہیں ہوگی
پی سی بی ذرائع نے اہم ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی سے مہمان ٹیم کو بھی آگاہ کر دیا
ذیشان مہتاب منگل 27 مئی 2025 -
-
انگلینڈ ویمنزنے تیسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیزویمن کو 17 رنز سے ہرا کر سیریز کلین سویپ کرلی
منگل 27 مئی 2025 - -
شی یوکی کا سنگاپور سپر 750 بیڈ منٹن ٹورنامنٹ مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز
منگل 27 مئی 2025 - -
ایرن ہالینڈ نے دودھ پتی بنانا سیکھ لی، ویڈیو وائرل
36 سالہ آسٹریلوی سپورٹس پریزنٹر کو ایک چائے کے سٹال پر چائے والے سے دودھ پتّی یعنی بغیر پانی ڈالے چائے بنانا سیکھتے دیکھا جا سکتا ہے
ذیشان مہتاب منگل 27 مئی 2025 -
-
قومی ٹیم کا ٹیسٹ فارمیٹ میں ہیڈکوچ کون ہو؟ وسیم اکرم نے بتادیا
پی ایس ایل میں حسن نواز نے متاثر کیا، بولنگ میں سلمان مرزا، علی رضا نے اچھی کارکردگی دکھائی، ٹیسٹ کرکٹ کیلئے یونس خان بطور بیٹنگ کوچ اچھا آپشن ثابت ہوسکتا ہے: انٹرویو
ذیشان مہتاب منگل 27 مئی 2025 -
-
427 رنز کے تعاقب میں پوری ٹیم 2 رنز پر آل آؤٹ، 8 بیٹر صفر پر پویلین لوٹ گئے
نارتھ لندن کے جواب میں رجمنڈ سی سی کی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی‘ صرف 34 گیندوں میں 2 رنز پر ہی سمٹ گئی
ذیشان مہتاب منگل 27 مئی 2025 -
-
جب تک سانس ہے سارے فارمیٹ کھیلوں گا، شاہین آفریدی کا واضح اعلان
میں بار بار کہتا ہوں کہ آنکھیں اچھی ہونی چاہئیں، میری پرفارمنس اچھی ہے اور ویسی ہی ہے : انٹرویو
ذیشان مہتاب منگل 27 مئی 2025 -
-
ہمیں صرف جارحانہ ہی نہیں بلکہ سمارٹ کرکٹ کھیلنی ہے : مائیک ہیسن
ہماری موجودہ رینکنگ کا سب کوعلم ہے، ہمیں اپنی رینکنگ کو بہتر کرنا ہے ، موجودہ دور کے مطابق کھیلنا ہے : ہیڈ کوچ کی گفتگو
ذیشان مہتاب منگل 27 مئی 2025 -
-
جینک سنر ،کارلوس الکاراز،سٹیفانوس اورکیرن خچانوف کا فاتحانہ آغاز ، فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے
منگل 27 مئی 2025 - -
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز، آئیگا نتالیہ سویٹیک،میڈیسن کیز اورایما راڈوکانو نے دوسرے رائونڈ میں جگہ بنالی
منگل 27 مئی 2025 - -
عماد وسیم نے سکندر رضا کی کمٹمنٹ کو ’پیسے‘ سے جوڑ دیا
اگر آپ کو معاوضہ مل رہا ہے تو آپ جائیں گے، میں بھی بہت سفر کرتا ہوں، سابق آل رائونڈر کے منفی تاثرات
ذیشان مہتاب منگل 27 مئی 2025 -
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی 51ویں سالگرہ (کل) 28 مئی کو منائی جائے گی
منگل 27 مئی 2025 - -
پاکستان خطرناک ٹیم ہے اسے کمزور حریف نہیں سمجھ سکتے‘فل سمنز
سب کہہ رہے ہیں پاکستان فارم میں نہیں، مگر پاکستان کسی کو بھی ہرا سکتا ہے، بنگلہ دیشی ہیڈ کوچ
منگل 27 مئی 2025 - -
خواتین کھلاڑیوں کا پہلاکلب فٹ بال ورلڈ کپ 2026جنوری میں شروع ہوگا
کپ فروری میں اختتام پذیر ہوگا‘ فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے بھی اس کی باقاعدہ طور پر تصدیق کردی
منگل 27 مئی 2025 - -
شاہین نے اس سیزن میں ریسٹ کیوں مانگا تھا ثمین رانا نے حقیقت بتادی
ْشاہین آفریدی نے ریسٹ مانگا تھا تاکہ نئے کھلاڑیوں کو موقع ملے‘ ثمین رانا نے راز کھول دیا
منگل 27 مئی 2025 - -
ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ، پاکستان نے مزید 2 میڈلز جیت لیے
پاکستان کے محمد یوسف اور عمر یاسین نے مینز انڈر 21 ڈیو اور شو مین کی کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کیے
منگل 27 مئی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.