
Sports Urdu News (page 47)
کھیلوں کی خبریں
-
دنیا کا امیر ترین کرکٹر جس نے ریٹائر منٹ کے بعد بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیا
دنیا کے امیر ترین کرکٹر کوئی اور نہیں بلکہ بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر ہیں جن کی مجموعی مالیت 170 ملین ڈالر ہے
منگل 27 مئی 2025 - -
پہلا ٹی ٹونٹی ‘پاکستان اور بنگلہ دیش (کل) قذافی سٹیڈیم لاہور میں ٹکرائیں گے
یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا،میچ فلڈ لائٹس کی روشنی میں کھیلا جائے گا
منگل 27 مئی 2025 - -
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان گیم انٹیلیجنس سے دھاک بٹھانے کو تیار
تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کی حکمتِ عملی سمجھنے کی صلاحیت بڑھانے پر کام ہورہا ہے، طاہرزمان
منگل 27 مئی 2025 - -
انڈر-19 کرکٹ لیگ میں دس میچز کا فیصلہ ہوگیا
نوجوان ٹیلنٹ کو صلاحیتیں دکھانے کا موقع مل رہا ہے، نیبل احمد
منگل 27 مئی 2025 - -
سپینش لالیگا میں بارسلونا کی 28 ویں فتح،ایتھلیٹک کلب کو 0-3گول سے ہرا دیا
بارسلونا کے رابرٹ لیوینڈوسکی نے 2 جبکہ دانی اولمونے میچ میں ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا
منگل 27 مئی 2025 - -
اے ٹی پی جنیوا اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل،نوویک جوکووچ نے 100 واں سنگلز ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
منگل 27 مئی 2025 - -
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،آریاناسبالینکا، جیسمین پاؤلینی،ایلینا سویٹولینا اور ژینگ کنوین نے دوسرے رائونڈ میں جگہ بنالی
منگل 27 مئی 2025 - -
محمد عماد نے پہلا جان شیر خان پی ایس اے سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
فائنل میں محمد عماد نے انس علی شاہ کو 11-4، 11-6، 7-11 اور 11-5 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا
منگل 27 مئی 2025 - -
سکندر رضا کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے‘ثمین رانا
فلائٹ نہ ہونے کہ وجہ سے سکندر نے اکانومی فلائٹ میں سفر کیا اور میچ سے 10 منٹ پہلے وہ گراؤنڈ میں پہنچے
منگل 27 مئی 2025 - -
دورہ پاکستان پر بنگلادیش کو بڑا دھچکا، ایک اور اہم کھلاڑی باہر
بنگلادیش کے اہم آل راؤنڈر سومیا سرکار کے انجری کے بعد مین فاسٹ بولر مستفیض الرحمان بھی دورے سے باہر
منگل 27 مئی 2025 - -
پاک فضائیہ میں فائٹر پائلٹ بننے کی خواہش رکھنے والے سکندر رضا کرکٹر بن گئے
زمبابوے میں معروف فٹبال کلب کے سابق کپتان کیلئے بنائے گئے نغمے کو اب لوگ سکندر رضا کیلئے گاتے ہیں
ذیشان مہتاب منگل 27 مئی 2025 -
-
ویمنز بگ بیش لیگ،ایڈیلیڈ اسٹرائیکرزکا لورا وولوارڈٹ کے ساتھ نیا دو سالہ معاہدہ طے پاگیا
منگل 27 مئی 2025 - -
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (بدھ کو ) کھیلا جائے گا
منگل 27 مئی 2025 - -
خواتین کھلاڑیوں کا پہلاکلب فٹ بال ورلڈ کپ 2026جنوری میں شروع ہوگا
منگل 27 مئی 2025 - -
سپینش لالیگا میں بارسلونا کی 28 ویں فتح،ایتھلیٹک کلب کو 0-3گول سے ہرا دیا
منگل 27 مئی 2025 - -
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام سمر گیمز کے تحصیل سطح پرکبڈی کے ٹرائلز شروع
پیر 26 مئی 2025 - -
جو آج تک کوئی نہ کر سکا، وہ لاہور قلندرز نے کر دکھایا
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی 23 سالہ تاریخ کا شاندار ترین ریکارڈ اپنے نام کرنے والی دنیا کی واحد ٹیم بن گئی
محمد علی پیر 26 مئی 2025 -
-
ڈی جی سپورٹس کی زیرصدارت وزیراعلی پنجاب سمر گیمز کے حوالے سے اجلاس، ٹرائلز کا جائزہ لیا
پیر 26 مئی 2025 - -
محمد عماد نے پہلا جان شیر خان پی ایس اے سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
پیر 26 مئی 2025 - -
صوبائی وزیر کھیل کی لاہور قلندرز کو پی ایس ایل میں شاندار فتح پر مبارکباد
پیر 26 مئی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.