
National Urdu News (page 5)
قومی خبریں
-
ًبلوچستان میں مزدوری کرنیوالے افراد کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے : جاوید قصوری
:پہلے بھی ایسے متعدد واقعات ہو چکے ہیں مگر قانون نافذ کرنیوالے اصل ذمہ داران کو گرفتار کرنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں ؔسازش کے تحت بلوچستان میں بھارت اور اسرائیل پاکستان ... مزید
پیر 14 جولائی 2025 - -
ًچوہدری حمیدالحسن گجر مرکزی مسلم لیگ وسطی پنجاب کے صدر منتخب،استقبالیہ تقریب کا انعقاد
حافظ خالد نیک گجر کی رہائشگاہ پر تقریب میں پارٹی رہنماؤں قاری یعقوب شیخ،مزمل ہاشمی و دیگر کی شرکت
پیر 14 جولائی 2025 - -
ں*ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن برانچ پنجاب کی ہدایت پر سٹینڈنگ ریویو بورڈ کا اجلاس
ج*اجلاس میں تبدیلی تفتیش کے 16 مقدمات زیر بحث آئے، ترجمان پنجاب پولیس
پیر 14 جولائی 2025 - -
ی*آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت: صوبہ بھر میں ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد
ج*سینئر پولیس افسران کا پریڈ کا معائنہ، پریڈ کے دستوں نے سلامی پیش کی
پیر 14 جولائی 2025 - -
پ*پنجاب پولیس لاہور سمیت صوبہ بھر میں منظم گروہوں کے خلاف سرگرم عمل
ٴگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 07 گینگز کے 15 کارندے گرفتار،اسلحہ و دیگر سامان برآمد ترجمان پنجاب پولیس
پیر 14 جولائی 2025 - -
ةطلباوطالبات کا لاہور میوزیم ( عجائب گھر) کا مطالعاتی دورہ :نظریاتی سمر سکول کا ستائیسواں روز
پیر 14 جولائی 2025 - -
ئ*چینی مافیا کے سامنے حکومت نے مکمل طور پر گھٹنے ٹیک دیئے،چوہدری ذوالفقار علی اولکھ
ذ*چینی بحران پیدا کرنے والے مافیا کے خلاف کڑا احتساب کیا جائے، اشفاق ورک
پیر 14 جولائی 2025 - -
لاہور چیمبر کے زیراہتمام، تاجروں کی بھرپور شرکت، حکومتی پیشکش پر مشروط مذاکرات کا اعلان
[کاروباری برادری کو سخت اور ظالمانہ پالیسیوں کے ذریعے دیوار سے لگا دیا گیا، 19 جولائی کی ملک گیر ہڑتال اپنے اعلان کے مطابق ہوگی ہم ٹیکس دیتے ہیںلیکن کرپشن کا بھی حساب لیں ... مزید
پیر 14 جولائی 2025 - -
و*پی اینڈ ڈی بورڈ نے ویمن، تعلیم، زراعت اور مقامی حکومت کی 4 اسکیموں کی منظوری دیدی
و*مالی سال 2025-26 کی ترقیاتی سکیموں میں 5 ارب 57 کروڑ کا کلین ایئر پروگرام بھی شامل ہے ٰچیئرمین ڈاکٹر نعیم رؤف کی زیر صدارت چھٹے اجلاس میں ایک کانسیپٹ پیپر کی منظوری بھی دی ... مزید
پیر 14 جولائی 2025 - -
ٓرولز آف بزنس اور آئینی دفعات کے تحت سپیکر کا کردار محدود اور واضح ہی: ملک محمد احمد خان
اپوزیشن کو احتجاج کا آئینی حق حاصل ہے لیکن پارلیمانی اقدار اور ایوان کی حرمت کا تحفظ بھی لازمی ہے حکومت اور اپوزیشن کو مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی تجاویز دیں ،پانچ شرائط ... مزید
پیر 14 جولائی 2025 - -
گ*پشاور ہائیکورٹ‘ مخصوص نشستوں سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس
ذ*پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اب سپریم کورٹ کے فیصلے میں ضم ہوچکا ہے‘رجسٹرار
پیر 14 جولائی 2025 - -
ة روایتی سیاسی جماعتیں ملک وقوم کے مسائل کے حل میں بری طرح ناکام رہی ہیں‘سردار مہتاب احمد خان
ؒآج پاکستان میں ہائبرڈ نہیں بلکہ یکطرفہ نظام ہے جس میں سیاسی حکومت کا کسی بھی معاملہ میں عمل دخل نہیں‘تقریب سے خطاب
پیر 14 جولائی 2025 - -
o ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) زخرف فدا ملک نے صبح ہونے والی بارش کے فوری بعد شہر کا ہنگامی دورہ کیا اور مختلف علاقوں میں نکاسی آب کے سلسلے میں جاری اقدامات کا موقع پر جا کر تفصیلی جائزہ لیا
پیر 14 جولائی 2025 - -
ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ،پانچ زخمی ہو گئے
پیر 14 جولائی 2025 - -
دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا.
پیر 14 جولائی 2025 - -
g نوجوانوں کے لئے کھیل کے میدان آباد کئے جا رہے ہیں
ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ضلع میں کھیل کے میدان آباد اور بحال کرنے کے لئے متحرک ہو گیا
پیر 14 جولائی 2025 - -
u نصف شب سے جاری بارش سے متعدد علاقوں میں جل تھل ایک ہو گیا
پیر 14 جولائی 2025 - -
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال کی زیر صدارت صوبائی ہیڈکوارٹر کوئٹہ میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا
پیر 14 جولائی 2025 - -
جمعیت علما اسلام نظریاتی ضلع چمن کے کنوینر امین اللہ خان نے آج چمن میں رکنیت سازی مہم کا افتتاح کر دیا
پیر 14 جولائی 2025 - -
-نوشکی میں ماں نے بیٹے کو بیٹیوں کے مدد سے قتل کرکے لاش حویلی میں دفنا کر فرار ہوگئیں
پیر 14 جولائی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.