
National Urdu News (page 45)
قومی خبریں
-
ذاتی سوچ سے نکل کر قومی یکجہتی اور ملکی مفاد میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، عبدالقادر پٹیل
پیر 16 جون 2025 - -
کراچی میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی
فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے، پولیس
پیر 16 جون 2025 - -
گلگت حادثہ‘ مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ
گاڑی میں ڈرائیور سمیت 9 افراد سوار تھے‘ دو نوجوان تیر کر دریا سے باہر نکلنے میں کامیاب
پیر 16 جون 2025 - -
مردان پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب
پولیس نے 4 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا، دیگر فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے، پولیس
پیر 16 جون 2025 - -
پشاور بی آر ٹی‘ کرایوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ، مالی خسارہ برقرار
سرکاری دستاویزات کے مطابق بی آر ٹی کے کرایے میں فی سٹاپ 10 روپے کا اضافہ کیا جا رہا ہے
پیر 16 جون 2025 - -
پرتشدد ریلی کیس‘ عالیہ حمزہ، انتظار پنجوتھہ اور فلک ناز بلوچ کی ضمانت منظور
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے درخواست ضمانتوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا
پیر 16 جون 2025 - -
پنجاب‘ٹرانسپورٹ بڑے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ، بجٹ میں 310 ارب روپے مختص
لاہور میں عالمی معیار کے ییلو لائن منصوبے کے لیے 80 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں‘رپورٹ
پیر 16 جون 2025 - -
کراچی‘ملیر میں پولیس مقابلہ، لیاری گینگ وار کا دہشتگرد نوید کپی ہلاک
ہلاک دہشتگرد نوید کپی، بھتہ خوری، ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم اور متعدد سنگین وارداتوں میں بھی ملوث رہا ہی: پولیس
پیر 16 جون 2025 - -
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
مرنے والوں کی شناخت 25سالہ علی حسن اور 25 سالہ جمیل کے نام سے ہوئی: پولیس
پیر 16 جون 2025 - -
کراچی‘ ریسٹورنٹ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی
فائرنگ کے بعد ریسٹورنٹ مالک کو فون پر بھتے کیلئے میسیج بھیجا گیا‘ریسٹورینٹ مالک
پیر 16 جون 2025 - -
کراچی صدر میں کسٹمز کا چھاپہ، 3 کروڑکے بھارتی ساختہ موبائل فونز اور دیگر اشیاء برآمد
تفتیش کی جارہی ہے کہ بھارتی ساختہ اشیاء کس طرح یہاں تک پہنچیں‘ چھاپے میں کوئی گرفتاری نہیں ہوسکی
پیر 16 جون 2025 - -
کراچی‘ ریسٹورنٹ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی
پہلے بھتے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا تھا‘ فائرنگ کرنے والے ملزمان 2 موٹرسائیکلوں پر سوار تھے‘ریسٹورنٹ مالک
پیر 16 جون 2025 - -
قومی معاشی استحکام کیلئے درمیانی مدت کے قابل بھروسہ منصوبے شروع کرنے کی ضرورت ہے،علی عمران آصف
پیر 16 جون 2025 - -
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
پیر 16 جون 2025 - -
سواریوں سے بھرا کیری ڈبہ دریائے گلگت میں جا گرا،پانچ افرا لاپتہ ،تین زخمی
پیر 16 جون 2025 - -
سرگودھا ، دو بچوں کا 32 سالہ محنت کش باپ ٹرین کی زد میں آ کر جاںبحق
پیر 16 جون 2025 - -
سرگودھا ، موٹر سائیکل سوار مسلح افرادکی کار پر اندھادھند فائرنگ ، باپ بیٹی سمیت تین افراد قتل
پیر 16 جون 2025 - -
سیدناعثمان غنیؓ کا یوم سرکاری سطح پر نہ منانا بے حسی ہے‘محمدسلیم قادری
مسلم حکمران سیدنا عثمان غنیؓ کے دورخلافت پر عمل پیرا ہوجائیںظالمانہ نظام کا خاتمہ ہوجائیگا
پیر 16 جون 2025 - -
سیدنا عثمان غنیؓ جود و سخا کا پیکر عظیم تھے‘سنی علما کونسل
عثمان غنیؓ کی حیا اور اخلاق کی بدولت رسول اللہ ﷺ نے آپ کو اپنی قربت اور مشابہت میں ممتاز قرار دیا حکومت کو چاہئے کہ خلفائے راشدین کے ایام کو سرکاری سطح پر مناکر عام تعطیل ... مزید
پیر 16 جون 2025 - -
یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے‘ جے یو آئی
جمہوریت اور عوام کا نعرہ لگانے والی حکومت مہنگائی کی چمپئن بن چکی ہے
پیر 16 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.