
Sports Urdu News (page 20)
کھیلوں کی خبریں
-
سابق اولمپیئن عبدالخالق مرحوم کی بیوہ اور صوبائی اتھلیٹکس کوچ پنجاب محمد اعجاز کی والدہ انتقال کر گئیں
جمعہ 22 اگست 2025 - -
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی51ویں سالگرہ 27اگست کومنائی جائے گی
جمعہ 22 اگست 2025 - -
ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریکارڈ 17 بار کے چیمپئن جان سینا کے ریسلنگ کیریئر کی آخری فائٹ کی تاریخ کا اعلان
جمعہ 22 اگست 2025 - -
میلبرن اسٹارز کا پاکستانی شائقین کیلئے ہائوس آف رؤف اسٹینڈ بنانے کا اعلان
اس اقدام سے پاکستانی کلچر، کھانے اور موسیقی کے ذریعے ایک منفرد ماحول بنایا جائے گا
جمعہ 22 اگست 2025 - -
ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ کے خلاف کھیلتے ہوئے مشکل ہوئی، وسیم اکرم کا انکشاف
جمعہ 22 اگست 2025 - -
پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف وویمز سیریز میچ اٴْفیشلز کا اعلان کردیا
جمعہ 22 اگست 2025 - -
نیشنل یوتھ گیمز، سندھ باسکٹ بال ٹیموں کے ٹرائلز (کل ) ہونگے
جمعہ 22 اگست 2025 - -
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025ء کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کو حتمی شکل دے دی گئی
جمعہ 22 اگست 2025 - -
ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ 2025، یاسر سلطان نے برانز میڈل جیت لیا
جمعہ 22 اگست 2025 - -
ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے یاسر سلطان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
جیولین تھروور نے 77.43 میٹر کا فاصلہ حاصل کرتے ہوئے سیزن کا اپنا بہترین تھرو ریکارڈ کیا، گزشتہ برس اسی چیمپئن شپ میں یاسرسلطان نے سلور میڈل اپنے نام کیا تھا
ذیشان مہتاب جمعہ 22 اگست 2025 -
-
بھارت نے پاکستان سے متعلق سپورٹس پالیسی بنا دی
بھارتی ٹیمیں پاکستان نہیں جائیں گی نہ پاکستانیوں کو بھارت میں کھیلنے کی اجازت ہوگی: بھارتی سپورٹس پالیسی
ذیشان مہتاب جمعہ 22 اگست 2025 -
-
سیلاب زدگان کی امداد کیلئے قومی کرکٹرز پر مشتمل چیریٹی میچ کے انعقاد کا فیصلہ
میچ کے ٹکٹوں سے حاصل ہونے والی آمدنی اور تشہیری رقم سیلاب زدگان کی امداد پر خرچ ہوگی
ذیشان مہتاب جمعہ 22 اگست 2025 -
-
چین کی ٹیم کپتان گونگ شیانگیو تیسری عالمی ویمنز والی بال چیمپئن شپ میں کامیابی کے لئے پُرعزم
جمعہ 22 اگست 2025 - -
پاکستان کی آئس ہاکی میں تاریخی فتح، لیٹم کپ ڈویژن تھری چیمپئن شپ جیت لی
پاکستانی ٹیم نے پورے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ناقابل شکست رہی
ذیشان مہتاب جمعہ 22 اگست 2025 -
-
سپورٹس بورڈ کا گھر کے 2 افراد بنکاک لیجانے پر سیکرٹری پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کو شوکاز نوٹس
فیڈریشن کے سیکرٹری سہیل انور بطور ہیڈ کوچ اور منیجر بن کرگئے جبکہ ان کی اہلیہ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کی بطور جج اور بیٹی ٹیسٹ جج کے طور پر بنکاک گئیں تھیں
ذیشان مہتاب جمعہ 22 اگست 2025 -
-
وسیم اکرم نے اپنی کامیابیوں کا کریڈٹ سابق کپتان عمران خان کو دے دیا
عمران خان کھلاڑیوں سے 100 فیصد کارکردگی چاہتے تھے، سست روی برداشت نہیں کرتے تھے، اگر کوئی کھلاڑی میدان میں سست ہوتا تو وہ ڈانٹ دیتے تھے لیکن اگر آپ نے پوری محنت کی ہو اور ... مزید
ذیشان مہتاب جمعہ 22 اگست 2025 -
-
فٹنس مسائل، آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی نک کرگیوس مسلسل تیسرے سال بھی یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر
جمعہ 22 اگست 2025 - -
پاکستان، جنوبی افریقاویمنز سیریز، میچ آفیشلز کا اعلان، سلیمہ امتیاز پہلی بار ون ڈے سیریز میں امپائرنگ کریں گی
جمعہ 22 اگست 2025 - -
انگلینڈ کی ویمنز فٹ بال ٹیم کپتان لیا ولیم سن گھٹنے کی انجری کے باعث ویمنز سپر لیگ کے آغاز سے باہر
جمعہ 22 اگست 2025 - -
کیریبین پریمیئر لیگ ،اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز اورگیانا ایمیزون واریئرز کی ٹیمیں 23 اگست کو پنجہ آزمائی کریں گی
جمعہ 22 اگست 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.