
Sports Urdu News (page 37)
کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی پر لاہور قلندرز کو بڑا اعزاز حاصل
سب سے زیادہ 200 پلس رنز میں لاہور قلندرزکی ٹیم دوسرے نمبر پر پہنچ گئی،ایونٹ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
اگر اوپنرز اسکور کریں تو ٹیم کی فتح کے امکانات بڑھ جاتے ہیں،فخرزمان
بولرز بہت زیادہ کریڈٹ کے حقدار ہیں، میرا کردار ہمیشہ ہی جارحانہ کھیل پیش کرنے والے کا ہے، اوپنرلاہورقلندر
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
صاحبزادہ فرحان نے ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو بابر اعظم کے پاس بھی نہیں
ٹونٹی ٹونٹی کیلنڈر ایئر میں 50 چھکے مکمل کرنے والے 8ویں پاکستانی بیٹر بن گئے
ذیشان مہتاب جمعرات 17 اپریل 2025 -
-
عمر اکمل کا بابر اعظم سے پشاور زلمی کی کپتانی چھوڑنے کا مطالبہ
بابر 2 ماہ کے لیے کرکٹ سے دور ہوجائیں ، واپس آئیں گے تو تازہ دم ہوں گے: قومی کرکٹر
ذیشان مہتاب جمعرات 17 اپریل 2025 -
-
پاکستان سپرلیگ ،کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کل کراچی میں کھیلا جائے گا
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
وکٹری اسپورٹس گرین لش اسٹیڈیم ملیر کی تعمیر پر بلدیہ ملیر سے اظہار تشکر
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
اداکار عماد عرفانی نے فخر زمان کو موجودہ دور کا ویوین رچرڈز قرار دیدیا
بنیادی طور پر میں ٹیسٹ کرکٹ کو ہی اصل کرکٹ مانتا ہوں، کیونکہ اس میں ذہنی و جسمانی کارکردگی اور مستقل مزاجی کا پتہ چلتا: انٹرویو
ذیشان مہتاب جمعرات 17 اپریل 2025 -
-
بابر اعظم کے اوپننگ کرنے کی ضد کے باعث ہم انہیں ریلیز کرنے پر مجبور ہوئے، سلمان اقبال کا انکشاف
بابر اعظم 2017ء سے 2022ء تک کراچی کنگز کا حصہ رہے
ذیشان مہتاب جمعرات 17 اپریل 2025 -
-
اب بھی خود کو مکمل فٹ محسوس نہیں کر رہا، فخرزمان
خوش قسمت رہا، جو ایک چانس ملا۔ جیت کا کریڈٹ ڈیرل مچل اور بولرز کو جاتا ہے‘گفتگو
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
ظہیرخان اور بالی ووڈ اداکارہ ساگاریکا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
انسٹا گرام اکائونٹ پر تصویر شیئر، ساگاریکا اور ظہیر اپنے نومولود بیٹے کا ہاتھ پکڑے نظر آرہے ہیں
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
گھڑسواری، یہ محض ایک کھیل ہی نہیں اسے آرٹ بھی کہا جاسکتا ہے‘عالین بخاری
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
آئی پی ایل میں غیرقانونی سرگرمیوں کی گونج شروع ہوگئی
بھارتی کرکٹ بورڈ سے ٹیم مالکان، کھلاڑیوں، کوچز، ٹیم آفیشلز، سپورٹ اسٹاف اور کمنٹیٹرز کووارننگ
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
ویسے 3 یا 4 نمبر پر کھیلتامگرہر نمبر پر بیٹنگ کرسکتا ہوں، حسین طلعت
2018 میں قومی ٹیم میں منتخب ہوا تو کئی چیزوں کا علم نہیں تھا، اگر قومی ٹیم میں موقع ملے تو تسلسل کیساتھ ملناچاہیے‘گفتگو
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر ٹیموں کا واہگہ بارڈر کا دورہ
غیر ملکی ویمنز پلیئرز نے رینجرز کے جوانوں کی زبردست پریڈ کو خوب انجوائے کیا، انہیں بھرپور داد دی
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
گبون کا فٹبالر چین میں 11 ویں منزل سے گر کر جاں بحق
ْہارون سالم بوپینزا کی عمر 28 سال تھی، انہوں نے اپنی قومی ٹیم گبون کے لیے 35 میچز کھیلے تھے
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل 10 ‘ اسلام آباد نے ملتان کو47 رنزسے شکست دیدی
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
حارث رؤف نے اپنی سب سے قیمتی ٹرافی شیئر کر دی
’’سب سے قیمتی ٹرافی لے کر جا رہا ہوں‘‘ نومولود بیٹے کو تھامے ہوئے ایک خوبصورت تصویر شیئر‘
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
تمام لیگز اپنی اپنی انفرادی حیثیت میں پروفیشنل ہیں‘ کرس جارڈن
پاکستان سپر لیگ میں کھانا ذائقہ دار اور ثقافت مختلف ہے، تماشائی بھی اچھی تعداد میں آتے ہیں‘گفتگو
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس29 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہو گی
سائیکل ریس میں انوس گرینیڈیئرز ٹیم کے ہسپانوی سائیکلسٹ کارلوس روڈریگز اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
سپینش لالیگا میں ایٹلیٹیکو میڈرڈنے ریال ویلاڈولڈ کو2-4گول سے ہرا دیا
جمعرات 17 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.