
Sports Urdu News (page 38)
کھیلوں کی خبریں
-
بارسلونا اوپن ٹینس مینز ڈبلز،جو سیلسبری اور ہم وطن جوڑی دار نیل سکوپسکی کوارٹر فائنل میں داخل
ابتدائی رائونڈ میں اٹلی کے ٹینس کھلاڑی میٹیو آرنلڈی اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ٹامس مارٹن ایچیوری کو شکست
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا کی منگنی کی افواہیں گردش میں آگئیں
اپنے ہاتھ کی تصویر کو شیئر کیا ہے، جس میں وہ انگلی میں ایک خوبصورت ہیرے کی انگوٹھی پہنے ہوئے ہیں
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
بابراعظم کے ذکر پرعمراکمل بھڑک اٹھے! ویڈیو وائرل
بابر کو ٹیم سے باہر دیکھنے کے خواہشمند مہمان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سابق قومی کپتان کا بھرپوردفاع کیا
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2025 کیلیے کوالیفائی کر لیا
پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش بھی میگا ایونٹ کھیلنے کی اہل ہوگی‘بنگلہ دیش کا پہلا، پاکستان کا دوسرا نمبر
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
125 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی، میچزمقام کا اعلان
اولمپکس میں کرکٹ کے تمام میچز جنوبی کیلیفورنیا کے شہر پومونا کے 500 ایکڑ رقبے پر محیط فیئرپلیکس میں ہوں گے
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
کیتھرین ڈیلٹن کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
باب وولمر سے کئی کھلاڑیوں کی لڑائیاں ہوئیں لیکن اس نے ان کرکٹرز کو کبھی ٹیم سے نہیں نکالا : کامران اکمل
میرا نہیں خیال ان جیسا کوچ کرکٹ کی تاریخ میں دوبارہ کبھی آیا ہو اور نہ آئے گا، جتنا وہ سمجھدار تھے، لڑکوں کو لے کر چلتے تھے : سابق وکٹ کیپر بیٹر
ذیشان مہتاب جمعرات 17 اپریل 2025 -
-
دبئی میراتھن کے 25ویں ایڈیشن کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ، پشاور کی تین بہنوں نے فائنل میں جگہ بنالی
تینوں بہنوں نے کوئی گیم ہارے بغیر 0-3 کے یکساں سکور سے فتوحات اپنے نام کیں
ذیشان مہتاب جمعرات 17 اپریل 2025 -
-
پاکستان سپر لیگ ،اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 47 رنز سے شکست دے کرفتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
ملتان سلطانز کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ مسلسل تیسری فتح حاصل کرنے میں کامیاب
203 رنز کے ہدف کے تعاقب میں رضوان 11 کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر ناکام، پوری ٹیم 155 رنز پر پویلین لوٹ گئی
محمد علی جمعرات 17 اپریل 2025 -
-
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں شریک مختلف ٹیموں کی کھلاڑیوں اورآفیشلز کا واہگہ بارڈر کا دورہ،پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت
بدھ 16 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 203 رنز کا ہدف
صاحبزادہ فرحان کی ایک اور نصف سنچری ، ہولڈر اور حیدر علی کی عمدہ باریاں
ذیشان مہتاب بدھ 16 اپریل 2025 -
-
آل حب شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو ڈسٹرکٹ اوپن تھری فٹبال ٹورنامنٹ2025 کی افتتاحی تقریب
بدھ 16 اپریل 2025 - -
قومی بلائنڈ خواتین کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں شرکت کے لئے جمعرات کو آسٹریلیا کے لئے روانہ ہوگی
بدھ 16 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل کا ایک اور بڑا ٹاکرا، ملتان سلطانز نے ٹاس جیت لیا
سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
محمد علی بدھ 16 اپریل 2025 -
-
ذ*بابراعظم کی ناقص فارم؛ پشاور زلمی کی ''کپتانی'' بھی لینے کا مطالبہ آگیا
ا* انکی کپتانی فرنچائز کیلئے گھاٹے کا سودا ثابت ہورہی ہے،باسط علی
بدھ 16 اپریل 2025 - -
wبلے بازوں کی دھوکے بازی‘آئی پی ایل میں انوکھا قانون متعارف
بدھ 16 اپریل 2025 - -
پ*پی ایس ایل‘ حسن علی، وہاب ریاض کا کونسا ریکارڈ توڑنے کے دہانے پر
بدھ 16 اپریل 2025 - -
ذ*ون ڈے فارمیٹ میں دو مختلف اینڈز سے دو گیندوں کے استعمال کی تجویز آگئی
بدھ 16 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.