
National Urdu News (page 17)
قومی خبریں
-
اقرا نیشنل یونیورسٹی پشاور میں میڈیا رپورٹنگ میں آر ٹی آئی کے کردار کے عنوان پرسیمینار
بدھ 30 اپریل 2025 - -
ڈپٹی کمشنراوستہ محمد کا ڈسٹرکٹ کمپلیکس کا دورہ ،تعمیراتی کام کا جائزہ
بدھ 30 اپریل 2025 - -
یو ای ٹی تربت میں بی ایڈ، بی ایس سول اور الیکٹریکل انجینئرنگ کے فائنل سمسٹر کے طلباء وطالبات کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
بدھ 30 اپریل 2025 - -
ضلع نارووال میں عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات جوش وخروش سے منایا گیا
بدھ 30 اپریل 2025 - -
ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ
بدھ 30 اپریل 2025 - -
جرائم کی بیخ کنی کے لئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
آئی جی پنجاب نے مزید 172 افسران و اہلکاروں کیلئے 34 لاکھ 40 ہزار روپے کے کیش انعامات، تعریفی اسناد کے احکامات جاری کردئیے
بدھ 30 اپریل 2025 - -
ایم ڈی پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کا میٹل کرافٹ آرٹیسن ولیج کا دورہ ،بحالی اور شناخت کی جانب ایک عملی قدم
بدھ 30 اپریل 2025 - -
ڈاکٹرمحمد راغب نعیمی سٹیٹ بینک کی شرعیہ ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمین مقرر
ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان سلیم اللہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات سرانجام دے ہیں،ترجمان
بدھ 30 اپریل 2025 - -
پنجاب بورڈ برائے سرمایہ کاری و تجارت کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں اہم فیصلے
بدھ 30 اپریل 2025 - -
سیکرٹری اوقاف کی زیرصدارت ایوان ِ اوقاف میں ’’قومی سلامتی‘‘کے موضوع پر علماء کانفرنس کا انعقاد
بھارت خطّے میں دہشت گردی سے باز رہے،وطن ِ عزیز کے چپّے چپّے کی حفاظت کریں گے‘ علماء کانفرنس کا اعلامیہ دفاعِ وطن کیلئے دینی و سیاسی طبقات سمیت تمام شعبہ ہائے حیات کا یکجا ... مزید
بدھ 30 اپریل 2025 - -
خاتون محتسب پنجاب میڈم نبیلہ حاکم خان گوجرانوالہ پہنچ گئیں
سی ای او ہیلتھ و ڈائریکٹر کالجز کے دفاتر،ڈی ایچ کیو ٹیچنگ (سول) ہسپتال کا اچانک دورہ
بدھ 30 اپریل 2025 - -
غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعزاز میں تقر یب کاانعقاد،صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی خصوصی شرکت
قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ میں 130ایکڑ رقبے پر فارما سیوٹیکل ویلی بنائی جائے گی،غیر ملکی سرمایہ کار پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھائیں ہر ممکن سہولت دیں گے‘صوبائی وزیر صنعت ... مزید
بدھ 30 اپریل 2025 - -
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام 2025کا کامیاب آغاز،پورٹل پر پہلے ہی روز 8ہزار 500سے زائد درخواستیں موصول
گندم کاشت کرنیوالے مزارع/مالکان 5ہزار فی ایکڑ کے حساب سے حکومتی سپورٹ پروگرام سے مستفید ہوں گے‘سلمیٰ بٹ
بدھ 30 اپریل 2025 - -
صوبائی وزیر لائیو سٹاک و زراعت سیدعاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت اہم اجلاس
اگلے سال کے بجٹ میں مختلف منصوبوں کیلئے تقریبا 12ارب روپے کی رقم مختص کرنے کی تجویز ،حتمی منظوری وزیر اعلی پنجاب دیں گی
بدھ 30 اپریل 2025 - -
پنجاب کا بجٹ 2025-26عوامی امنگوں کا ترجمان ہو گا‘مجتبیٰ شجاع الرحمان
صوبے کی ترقیاتی ضروریات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کرنا چاہتے ہیں ،آمدن واخراجات میں توازن کیلئے مربوط کوششیں کر رہے ہیں زرعی اجناس پر سبسڈی پر کنٹرول سے اربوں روپے کا ... مزید
بدھ 30 اپریل 2025 - -
ضلع میں اوگرا کے لائسنس کے بغیر چلنے والے پیٹرول پمپوں اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں،ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد
بدھ 30 اپریل 2025 - -
سٹیٹ بینک نے یوم مزدور کے موقع پر کمرشل بینکوں اور مالیاتی اداروں کی بندش کا اعلان کردیا
بدھ 30 اپریل 2025 - -
مزدوروں کا عالمی دن، جامعہ سندھ اور کیمپسز بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
بدھ 30 اپریل 2025 - -
گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات میں 133 امتحانی مراکز پر 95,013 طلبہ و طالبات شرکت کریں گے،چیئرمین تعلیمی بورڈ لاڑکانہ
بدھ 30 اپریل 2025 - -
آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس ، قائد حزب اختلاف خواجہ فاروق احمد کی جانب سے پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پرمنظور
بدھ 30 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.