
National Urdu News (page 23)
قومی خبریں
-
صوبائی حکومت کی جانب سے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں، وزیر مذہبی امور
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
کوئٹہ میں 7ویں محرم الحرام کاجلوس پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوگیا
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
گوجرانوالہ،ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا ایمن آباد محرم الحرام کے حوالے سے جلوسوں کے روٹس و امام بارگاہوں کا دورہ
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
ساہیوال، سابق بیورو کریٹ کے باغ سے دو کمسن بچیاں اغوا ،ء مقدمہ ،درج ،ملزم گرفتار نہ ہو سکے
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
ساہیوال، ڈاکو بیوپاریوں، زمینداروں سے نقدی، زیورات،موٹر سائیکل ،موبائل لوٹ کر فرار
غلہ منڈی پولیس نے ساڑھے 21 لاکھ ڈکیتی کے تین ڈاکو گرفتار کر لئے، مقدمات درج
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
ساہیوال، جامن کھانے کی سزا ،زمیندار نے کمسن بچے کو گندگی کھلا دی ،گولی لگنے سے بچہ زخمی
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم اُگائو مہم کے تحت کامیاب کاشتکاروں میں فری ٹریکٹرز کی تقسیم کے سلسلہ میں پروقار تقریب کاانعقاد
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
لیڈی ایچی سن ہسپتال لاہور میں جدید واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
مسافر بوگیوں میں نئے اے سی پلانٹس لگانے کا کام شروع
کروڑ کی لاگت سی102بوگیوں میں نئے اے سی پلانٹ لگائے جارہے ہیں
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
شہرمیں07محرم الحرام کی مناسبت سے 424 مجالس اور99 عزاداری جلوس برآمد ہوئے
مجالس و جلوسوں کی سکیورٹی پر6ہزار800 سے زائد پولیس افسران و اہلکارماموررہے‘ترجمان لاہور پولیس علماء کرام، جلوس منتظمین قومی یکجہتی، امن اور بھائی چارے کے فروغ میں اپنا ... مزید
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
شافع حسین کا حافظ آباد کا دورہ،عشرہ محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا،جلوس کے روٹ کا بھی معائنہ
عشرہ محرم الحرام کے دوران قیام امن اور بھائی چارے کی فضا برقرار رکھنے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جارہی،صوبائی وزیر صنعت و تجارت امن کے فروغ اور بھائی چارے کی فضا برقرار ... مزید
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
سردار رمیش سنگھ اروڑہ کی برطانیہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر فیصل سے اہم ملاقات
ملاقات میں سکھ کمیونٹی کے مسائل، سرمایہ کاری کے مواقع اور بین الاقوامی روابط پر بات چیت
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
اوکاڑہ، سی سی ڈی پولیس ،ڈاکوئوں میں دو مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک ،ایک زخمی حالت میں گرفتار
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
اوکاڑہ سی سی ڈی کی کارروائی، موٹر سائیکل گینگ کے 2ملزمان گرفتار ،موٹر سائیکلیں برآمد
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
انٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ کے مرکزی قائدین کا شیخ الحدیث مولانا سید محمود میاں کی وفات پر اظہار تعزیت
مرحوم علم و عمل کے پیکر، سچے عاشق رسولﷺ اور محافظ ختم نبوت تھے‘مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
جامعہ اشرفیہ لاہور کے علماء کا شیخ الحدیث مولانا سید محمود میاں کی وفات پر اظہار تعزیت و دعائے مغفرت
مولانا سید محمود میاں کی وفات سے ملک ایک جید عالم دین سے محروم ہوگیا۔ مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
حکمران طبقہ اپنی عیاشیاں کم کرنے کی بجائے غربیوں کا خون چوس رہا ہے‘ضیاء الدین انصاری
آئی ایم ایف کے غلام حکمرانوں نے پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھاکر عوام پر مہنگائی آئٹم بم چلایا ہے
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
کثیرجہتی قومی اور علاقائی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے دو روزہ پروجیکٹ مینجمنٹ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
مریم نواز شریف کی شہید اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی فیصل سلطان، تحصیلدار عبدالوکیل، کانسٹیبل رشید اور نورحکیم کو خراج عقیدت
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
محرم الحرام کے لیے جاری ایس او پیز پر ہر صورت عملدرآمد ،سکیورٹی کے فول پروف انتظامات ہر صورت یقینی بنائے جائیں وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا جھنگ کا تفصیلی دورہ،سیف سٹی ... مزید
جمعرات 3 جولائی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.