
National Urdu News (page 47)
قومی خبریں
-
ٹ*پولیس اہلکار کا شہری پر حملہ، رقم واپس مانگنا طاہر کو مہنگا پڑ گیا
ی*شبیر قمر نے ساتھیوں کے ہمراہ طاہر کے گھر حملہ کر کے اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا ق*رقم واپسی پر فائرنگ، سر پھٹنے پر طاہر کو اسپتال منتقل، مقدمہ درج، ملزمان فرار
اتوار 29 جون 2025 - -
xپنجاب بھر میں 446 سرچ و کومبنگ آپریشنز، 31 مشکوک افراد گرفتار
م*آئی جی پنجاب نے محرم الحرام میں سرچ آپریشنز مزید تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی ً14 ہزار سے زائد افراد کی چیکنگ، مجرموں سے اسلحہ، منشیات اور گولیاں بھی برآمد، ترجمان ... مزید
اتوار 29 جون 2025 - -
ٹ*آگیگاکا 11 جولائی تک مطالبات کی منظوری نہ ہونے پر احتجاج کا اعلان
پنجاب اسمبلی اجلاس میں ملازمین کش پالیسیوں پر احتجاج، متحد رہنماؤں نے حکومت کو تنبیہ کی مطالبات پورے نہ ہوئے تو چیئرمین خالد سنگھیڑہ نیا احتجاجی لائحہ عمل دیں گے، اعلامیہ ... مزید
اتوار 29 جون 2025 - -
ح*گیس مہنگی کرنا عوام پر معاشی بم گرانے کے مترادف ہی: چوہدری ذوالفقار
م*زرعی معیشت بحران کا شکار، پیداواری لاگت میں اضافہ ناقابل برداشت ہوگا، اشفاق ورک
اتوار 29 جون 2025 - -
ح*تحفظ ناموس رسالت محاذ کے زیراہتمام عظمت صحابہ واہل بیت مارچ آج ہوگا
-مارچ کی قیادت ڈاکٹرراغب نعیمی، علامہ عبدالمصطفیٰ ہزاروی،پیررضائے مصطفی کرینگی:ترجمان
اتوار 29 جون 2025 - -
ٰنظر ثانی کیس فیصلہ انصاف کی روح، عوام کے ووٹ ،نمائندگی کے حق کو روندنے کے مترادف ہے‘ مسرت چیمہ
۹جو مرضی کر لیں پاکستانی سیاست سے عمران خان کو مائنس کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی ‘ سینئر رہنما پی ٹی آئی
اتوار 29 جون 2025 - -
pپنجاب بھر میں 1230 ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، 1386 زخمی
ق*حادثات میں 1151 مرد، 235 خواتین زخمی ہوئیں، 607 شدید زخمیوں کوہسپتال منتقل کیا گیا 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ حادثات لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں پیش آئی: ریسکیو ترجمان
اتوار 29 جون 2025 - -
وفاقی پولیس کی جانب سے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سکیورٹی کے ٹھوس انتظامات
اتوار 29 جون 2025 - -
گورنمنٹ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال میں 2 جدید ریورس اوسموسس (آر او) واٹر پلانٹس کی تنصیب
اتوار 29 جون 2025 - -
ڈاکٹر محمد مشتاق خان اورپاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل و وزیر حکومت فیصل ممتاز راٹھور کے درمیان ملاقات
اتوار 29 جون 2025 - -
حضور نبی کریم کے اعلیٰ پاک فرمودات وطنِ عزیز میں امن و سلامتی، اتحاد و ترقی اور بہترین معاشرہ تشکیل دینے کیلئے مشعلِ راہ ہیں،پیرمحمدنقیب الرحمان
اتوار 29 جون 2025 - -
خیبرپختونخوا میں چائلڈ پروٹیکشن سسٹم کو مؤثر بنانے کیلئے بین الصوبائی مشاورتی اجلاس کا انعقاد
اتوار 29 جون 2025 - -
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی ڈسکہ آمد، سوات حادثے کے متاثرین سے اظہار تعزیت، خیبرپختونخوا حکومت پر کڑی تنقید
اتوار 29 جون 2025 - -
ٓحیدرآباد،خود کو حساس ادارے کا آفیسر ظاہر کرنے والا جعلساز اپنے پرائیویٹ گارڈز سمیت گرفتار
اتوار 29 جون 2025 - -
- اقلیتی فورم پاکستان چیپٹر حیدرآباد کی طرف سے انسانی حقوق پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ
اتوار 29 جون 2025 - -
۵ تھوڑی سی بارش نے حیسکو، بلدیہ، واسا اور ضلعی انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیاہے ،محمد خالد قادری
Kوفاقی اور صوبائی حکومت غفلت سے کب جاگیں گی،حیسکو پورا سال فالٹ اور مینٹیننس کے نام پر نہ صرف لائٹ بند کر کے عوام کو اذیت میں مبتلا کرتی ہے،نائب صدر پاکستان سنی تحریک
اتوار 29 جون 2025 - -
شہدائے کربلا کی یاد میں ہر سال کی طرح اس سال بھی حیدرآباد میں مجالسِ عزا ء کے مرکزی عشرے جاری
اتوار 29 جون 2025 - -
ش* پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد نے حیسکو کی ناقص کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے
ٌ بارشوں کو مکمل ہوئے تین روز گزر گئے مگر آج بھی شہر کے اکثر علاقے بجلی سے محروم ہیں،ترجمان
اتوار 29 جون 2025 - -
!حیدرآباد، شہر میں دورانِ ایامِ عزا ء حیسکو کی جانب سے رات کے اوقات میں بجلی کی کسی بھی قسم کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے احکامات دھرے کے دھر ے رہ گئے
×شہر کے اکثر علاقوں میں بجلی کی طویل دورانیہ والی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ،محرم الحرام میں عوام کوشدید مشکلات کا سامنا
اتوار 29 جون 2025 - -
خان پور میں تیزآندھی اور بارش کے باعث گھر کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق
اتوار 29 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.