
Sports Urdu News (page 21)
کھیلوں کی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت میں پیڈل کے کھیل کے فروغ دینے کیلئے تمام کلبز اور سٹیک ہولڈرز ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو کر اقدامات کریں گے، صہیب حسن
منگل 19 اگست 2025 - -
ڈیرہ غازیخان میں محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے زیرِ اہتمام ''معرکہ حق'' کے عنوان سے صوبائی سطح کے بیڈمنٹن و دیگر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
منگل 19 اگست 2025 - -
عارف والا ، آزادی پاکستان و معرکہ حق کے سلسلہ میں شوٹنگ والی بال میچ میں آزاد کلب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا
منگل 19 اگست 2025 - -
ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی ملائیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا
منگل 19 اگست 2025 - -
بھارتی فٹبال ٹیم بھی پاکستان کا مقابلہ کرنے کی بجائے فرار ہوگئی
منگل 19 اگست 2025 - -
بمن گل کو ایشیا کپ میں شامل کیا جائے یا نہیں ، فیصلہ بھارتی بورڈ کیلئے درد سر بن گیا
منگل 19 اگست 2025 - -
کنگ آف رنگ باکسنگ فائٹ: اسامہ ساجد، بشری اختر نے جیت لیے
منگل 19 اگست 2025 - -
ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ، ملائیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا
منگل 19 اگست 2025 - -
سینٹرل کانٹریکٹ: اے سے بی کیٹیگری میں آنیوالے بابر ، رضوان کو لاکھوں روپے کا مالی نقصان
بی کیٹیگری کے کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضے میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا: پی سی بی
ذیشان مہتاب منگل 19 اگست 2025 -
-
ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز ، شکاگو کنگز مین نے پاکستان شاہینز کو 69 رنز سے شکست دے دی
منگل 19 اگست 2025 - -
ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز، شکاگو کنگزمین نے پاکستان شاہینز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 69 رنز سے شکست دے دی
منگل 19 اگست 2025 - -
باڈی بلڈنگ فیڈریشن میں اقرباء پروری کی نئی مثال قائم ، ایک ہی گھرانے کے 3 افراد آفیشلز بن گئے
ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ آج سے تھائی لینڈ میں شروع ہونی ہے
منگل 19 اگست 2025 - -
آل پنجاب ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر کے طلبا نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
منگل 19 اگست 2025 - -
شبمن گل کو ایشیا کپ میں شامل کیا جائے یا نہیں؟، فیصلہ بھارتی بورڈ کیلئے درد سر بن گیا
شبمن گل، یشسوی جیسوال اور سائی سدھرسن جیسے اوپننگ بیٹرز بھی ٹی ٹونٹی سکواڈ میں جگہ بنانے کی دوڑ میں شامل
ذیشان مہتاب منگل 19 اگست 2025 -
-
بھارتی فٹبال ٹیم بھی پاکستان کا مقابلہ کرنے کی بجائے فرار ہوگئی
بھارتی ٹیم کے منتظر رہے کہ وہ آئیں تو میچ کھیلیں، لیکن انڈین ٹیم ہمارے مقابلے پر آنے کے بجائے وہاں سے فرار ہو گئی : ہیڈ کوچ عبدالرشید
ذیشان مہتاب منگل 19 اگست 2025 -
-
بابر اعظم اور رضوان کا چیپٹر کلوز ہو گیا؟، کرکٹ حلقوں میں بحث شروع
مائیک ہیسن نے جب ٹیم کا چارج سنبھالا تھا تو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ پرانی ساکھ پر نہیں بلکہ پرفارمنس اور حالیہ فارم پر سلیکشن کریں گے
ذیشان مہتاب منگل 19 اگست 2025 -
-
جنوبی افریقا کے ڈیوالڈ بریویس نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
نوجوان بلے باز ڈیوالڈ بریویس نے پے در پے ریکارڈز بنا کر اہم کارنامہ انجام دے دیا
منگل 19 اگست 2025 - -
ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز‘ پاکستان شاہینز نے میلبرن رینیگیڈز کو ہرا دیا
179 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میلبرن رینی گیڈز کی ٹیم 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور شاہینز نے میچ 73 رنز سے جیت لیا
منگل 19 اگست 2025 - -
ناروے میں تاریخ رقم کرنے والے لیاری ونڈرز حکومتی توجہ کے منتظر
منگل 19 اگست 2025 - -
سابق پاکستانی ویمن کرکٹر ثانیہ خان کی ویرات کوہلی کے ساتھ تصویر وائرل
اب مجھے کوچنگ کا موقع مل رہا ہے، لارڈز پہنچنے کے بعد دیکھیں میری کس سے ملاقات ہوگئی‘ثانیہ خان
منگل 19 اگست 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.