09 March 2020 - Urdu News Archives

پیر 9 مارچ 2020 کا اخبار

کراچی میں کورونا وائرس کے 9 نئے کیسز سامنے آگئے

کراچی میں کورونا وائرس کے 9نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ کراچی سے تشویشناک خبر سامنے آئی ہے کہ کراچی میں ایک ساتھ کورونا وائرس کے 9 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ ان کیسز کے سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 16ہوگئی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 9 ... مزید