Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 24 فروری 2022 کی تصاویر
لاہور، شائقین کرکٹ پی ایس ایل سیزن 7 کے پلے آف مرحلے میں ملتان ..
لاہور، شائقین کرکٹ پی ایس ایل سیزن 7 کے پلے آف مرحلے میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جانے والا میچ دیکھ رہے ہیں۔
جمعرات
24
فروری
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرکٹ
لاہور
ملتان
پاکستان سپر لیگ
ملتان سلطانز
لاہور قلندرز
جمعرات
24
فروری
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، پی ایس ایل سیزن 7 میں کوالیفائر میچ دیکھنے کیلئے آنے والی خواتین شائقین کرکٹ سیلفی بنا رہی ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی رہائشگاہ پر آمد کے موقع پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمن سابق صدر آصف علی زرداری کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ، پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن اور سابق صدر آصف علی زداری ملاقات کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری بھی موجود ہیں۔
لاہور، پانی نہ ہونے کے باعث دریائے راوی خشک پڑا ہے۔
پشاور، قبائلی اضلاع گیمز کے سلسلے میں ایتھلیٹکس مقابلوں میں کھلاڑی 800 میٹر دوڑ لگا رہے ہیں۔
کراچی، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب بلدیہ عظمی کراچی کے سینٹرل فائر بریگیڈ اسٹیشن کے دورے میں 1912ء کے فائر ٹینڈر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق ایمون گلمور ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، محکمہ صحت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
فیصل آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سابق صدر چیمبر آف کامرس رانا سکندراعظم کی جماعت اسلامی میں شمولیتی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان اپنے تاریخی دو روزہ دورہ روس کیلئے ماسکو روانہ ہو رہے ہیں۔