ترتیب صعودی
اہم خبریں

خبریں و تصاویر تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

 


لاہور، صوبائی دارالحکومت کے شہری لوڈشیڈنگ کیخلاف لیسکو ہیڈ کوارٹر کے سامنے ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور،تحریک انصاف کے قائد عمران خان دیگر کارکنوں‌کے ہمراہ لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔


لاہور، جماعت اسلامی کے زیر اہتمام لیاقت بلوچ، ڈاکٹر وسیم اختر اور امیر العظیم کی قیادت میں لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور امریکی مداخلت کیخلاف ریلی نکال کر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور، میکلو روڈ واپڈا آفس کے باہر اہل علاقہ لوڈشیڈنگ کیخلاف سڑک پر لیٹ کر احتجاج کر رہے ہیں۔