Warning: include_once(/home/aliurdu/public_html/daily/cache/cacheTime.php): failed to open stream: No such file or directory in /home/aliurdu/public_html/daily/Connections/cn.php on line 60

Warning: include_once(): Failed opening '/home/aliurdu/public_html/daily/cache/cacheTime.php' for inclusion (include_path='.:/usr/lib/php:/usr/local/lib/php') in /home/aliurdu/public_html/daily/Connections/cn.php on line 60
NRO Ordinance of Pakistan ایم کیو ایم کا این آر او سے فائدہ اٹھانے والے وفاقی وزراء سے استعفے لینے پر غور

اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"این آر او" پر مزید کوریج

ایم کیو ایم کا این آر او سے فائدہ اٹھانے والے وفاقی وزراء سے استعفے لینے پر غور:
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30نومبر۔2009ء)متحدہ قومی موومنٹ کے این آر او سے فائدہ اٹھانے والے وفاقی وزراء سے پارٹی قیادت کی طرف سے استعفے لئے جانے پر غور شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کے قائد الطاف حسین نے این آر او سے فائدہ حاصل کرنے والے پارٹی کے وفاقی وزراء سے استعفے لینے کیلئے مشاورت اور غور کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور ان وزراء سے استعفے لینے کے بعد ایم کیو ایم کے دیگر اراکین پارلیمنٹ کو ان کی جگہ کابینہ میں شامل کروایا جائے گا تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ مرکزی رابطہ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں کیا جائے گا۔

30/11/2009 22:29:44 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے