اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

بجلی کی کمی دو ہزار ایک سو تینتیس میگاواٹ رہ گئی:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی ۔2009ء) ملک بھر میں جاری بارش کے باعث گرامی میں کسی حد تک کمی آئی ہے اور بجلی کی کمی دو ہزار ایک سو تینتیس میگاواٹ رہ گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار بارہ ہزار پانچ سو پینسٹھ میگاواٹ اور طلب چودہ ہزار چھ سو اٹھاسی میگاواٹ ہے۔ ملک میں ہائیڈرل پاوور جنریشن پانچ ہزار پانچ سو پانچ میگاواٹ ہے۔ جینکوز سے دو ہزار پانچ سو اٹھارہ، آئی پی پیز سے چار ہزار چار سو ساٹھ میگاواٹ اور رینٹل منصوبوں سے بیاسی میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔ کراچی میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے کے ای ایس سی کو چھ سو اسی میگاواٹ تک بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔

24/07/2009 15:33:34 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے