اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

بجلی کا شارٹ فال ایک ہزار چار سو اٹھہتر میگا واٹ تک پہنچ گیا:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔15 فروری۔ 2010ء) ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک ہزار چار سو اٹھہتر میگاواٹ ہے۔ اسلام آباد میں وزارت پانی وبجلی کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار آٹھ ہزار سات سو باسٹھ میگاواٹ جبکہ مانگ دس ہزار دو سو چالیس میگاواٹ ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ہائیڈرل پاوور جنریشن دو ہزار ایک سو اسی میگاواٹ ہے جبکہ جینکوز سے دو ہزار چار سو پچپن اور آئی پی پیز سے چار ہزار ایک سو ستائیس میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔ کراچی میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے کے ای ایس سی کو چھ سو گیارہ میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔

15/02/2010 14:55:31 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے