اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

نجی کمپنیاں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں، صدر زرداری:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی ۔2009ء) صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ نجی کمپنیاں رواں سال دسمبر تک لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے حکومتی وعدے کو پورا کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان صدر میں بجلی پیداکرنیوالی بارہ کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات میں کیا۔ صدر نے ہدایت کی کہ پاور پروجیکٹس کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے گیس کے ترک شدہ منصوبوں کو قابل عمل بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے ۔ نجی کمپنیوں نے نمائندوں نے صدر کو یقین دہانی کروائی کہ ملک میں بجلی پیداکرنے کے نئے منصوبے وقت پر پورے کئے جائیں گے۔ صدر آصف زرداری نے ہدایت کی کہ نجی پاور کمپنیوں کے سیکورٹی مسائل حل کرنے کیلئے خلیل احمد کو عمومی سفیر مقرر کیا جائے۔

23/07/2009 20:44:54 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے