اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

جاپان : بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے لئے سوئچ اسٹیشن قائم:
جاپان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔14مئی 2009 ء) جہاں ایک طرف بجلی سے چلنے والی کاروں کی مانگ میں اضافہ ہورہاہے وہیں دوسری طرف ایک اہم مسئلہ کارکی بیٹریز کو چارچ کرنے کا ہوتاہے ۔ جاپان کی ایک کمپنی اس مسئلے کا حل نکال لیاہے ۔ کمپنی نے ایک سوئچ اسٹیشن قائم کیا ہے جہاں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی خالی بیٹریزکو چارچ بیٹریز سے تبدیل کردیا جاتاہے ۔ کمپنی کو امیدہے کہ یہ طریقہ کار مستقبل میں روائیتی پیڑول اور گیس اسٹیشنز کی جگہ لے لے گا۔ کمپنی کے چیف انجینئر کا کہناہے کہ سوئچ اسٹیشن بجلی کی گاڑیوں کے لئے گیس اسٹیشن کی طرح ہے۔ لیکن یہاں جو انرجی استعمال کی جارہی ہے وہ سولر پینلز اور ونڈ ٹربائن کے ذریعے پیدا کی گئی ہے جو ماحول دوست ہے ۔

14/05/2009 12:46:46 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے