شعیب ملک کےپاسپورٹ کی ضبطی،پاکستانی ہائی کمیشن نےبھارت سے وضاحت طلب کرلی:
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل ۔2010ء)نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی حکومت سے شعیب ملک کاپاسپورٹ تحویل میں لیے جانے کی وضاحت طلب کرلی ۔ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیش نےاسٹارکرکٹر شعیب ملک پرکرمنل چارجز کا سخت نوٹس لیاہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے ہائی کمیشن کو یقین دلایا ہے کہ شعیب ملک کاپاسپورٹ واپس کردیاجائےگا۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




