20:45 17:45 13:45 22:45

UrduPoint.com. <Home Page>

بعض عناصر حکومت کیلئے مشکلات پیدا کرنا چاہتے ہیں، شخصیات کے بجائے اداروں کے استحکام پر یقین رکھتے ہیں 1973کے آئین پر لگ جانے والے دھبے صاف کئے جائیں گے، وزیر اعظم ، دہشتگردوں کا خاتمہ کر کے ہی دم لینگے، ملک کی خودمختاری اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے،گڈ گورننس میں پیش رفت کیلئے عوام کے اجتماعی رویے میں تبدیلی ضروری ہے، پیپلزپارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب:
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہبعض عناصر حکومت کیلئے مشکلات پیدا کر نا چاہتے ہیں، شخصیات کے بجائے اداروں کے استحکام پر یقین رکھتے ہیں، بہت جلد 1973کے آئین پر لگ جانے والے دھبے صاف کئے جائیں گے، دہشتگردوں کا خاتمہ کر کے ہی دم لینگے، ملک کی خودمختاری اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے،گڈ گورننس میں پیش رفت کیلئے عوام کے اجتماعی رویے میں تبدیلی ضروریہے۔منگل کوپاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر تے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ شخصیات کے بجائے اداروں کے استحکام پر یقین رکھتے ہیں ،تمام ادرے حدود میں رہتے ہو ئے فرائض انجام دیں۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد 1973کے آئین پر لگ جانے والے دھبے صاف کئے جائیں گے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانی دی ہیں، قوم کو دہشت گردی کے کینسر سے نجات دلائی جائے گی۔وزیر اعظم نے کہاکہ آج کی حکومت کل کی اپوزیشن اور آج کی اپوزیشن کل کی حکومت ہے،بعض عناصر حکومت کیلئے مشکلات پید اکرنا چاہتے ہیں ۔گڈ گورننس کیلئے عوام کو رویے میں تبدیلی لانی ہو گی۔بھارت سے تعلقات کے معاملے پر اپوزیشن کا رویہ حوصلہ افزا رہا ۔۔۔ مزید

بین الصوبائی رابطہ کمیٹی ملک میں بلدیاتی نظام اور پولیس آرڈر کے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی،حکومت ،وزیر اعظم جلد بین الصوبائی رابطہ کمیٹی اور صوبائی وزرائے اعلی کا اجلاس بلائیں گے،پولیس آرڈر اور بلدیاتی نظام کے حوالے سے یکساں پالیسی وضع کی جائے گی، صدر زر داری اور یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت اعلیٰ اجلاس میں فیصلہ :
حکومت نے کہا ہے کہ بین الصوبائی رابطہ کمیٹی ملک میں بلدیاتی نظام اور پولیس آرڈر کے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی،وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی جلد بین الصوبائی رابطہ کمیٹی اور صوبائی وزرائے اعلی کا اجلاس بلائیں گے جس میں نئے پولیس آرڈر اور بلدیاتی نظام کے حوالے سے یکساں پالیسی وضع کی جائے گی۔ منگل کو صدر آصف علی زر داری اور وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ایوان صدر میں ایک اجلاس ہوا جس میں جلاس میں سندھ ، سرحد اور بلوچستان کے وزرائے اعلی اور بلدیات کے تمام وزرا اور تمام صوبائی چیف سیکرٹریز نے شرکت کی ۔اجلاس میں کہا گیا ہے کہ بین الصوبائی رابطہ کمیٹی ملک میں بلدیاتی نظام اور پولیس آرڈر کے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی ۔ ترجمان ایوان صدر فرحت اللہ بابر کے مطابق اجلاس میں سندھ ، سرحد اور بلوچستان کے وزرائے اعلی اور بلدیات کے تمام وزرا اور تمام صوبائی چیف سیکرٹریز شریک تھے ۔ صدارتی ترجمان نے مزید بتایا کہ اجلاس میں ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور بلدیاتی نظام کے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا جو مقرر ہ مدت گزرنے کے بعد آئین کے شیڈول 6سے نکال کر صوبوں کے حوالے کردیا گیا ہے ۔۔۔ مزید

تازہ ترین خبریں

حملے میں مسلم لیگ ن ملوث نہیں توقاتلوں کوسامنے لائے،شیخ رشید شوکت ترین کا خزانہ کی وزارت چھوڑنے کا حتمی فیصلہ سپریم کورٹ،اعلی عدلیہ میں‌ججزکی تقرری میں تاخیر کیخلاف درخواست دائر
بھارت سے مذاکرات کا ایجنڈا، بین الوزارتی اجلاس طلب وزیراعظم گیلانی کا نواز شریف اور اسفند یار کو فون، آئینی پیکیج پر گفتگو شیخ رشید پر حملے کی ذمہ دار مسلم لیگ ن ہے، چوہدری شجاعت
آزادکشمیر،سیلاب اورلینڈسلائیڈنگ سے جاں بحق ہونیوالےافراد کی تعداد10ہوگئی یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ کی شرط لازمی قرار پاکستان کامقبوضہ کشمیرمیں‌دریائے سندھ پر بھارتی منصوبے کے معائنے کا مطالبہ
Send FREE SMS to Pakistan, Web SMS to Ufone, Warid, Jazz, Mobilink, Telenor, Zong, Paktel, Instaphone, Zem, Zahi, Telenor, Djuice, VPtcl, PTCL, Worldcall Wireless... 100% delivery free





Photo Album of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah Photo Album of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah

HulChul - Blogs, News headlines, Photo gallery, Links directory and more

eMarkaz by UrduPoint
We care, and it shows. Visit Now.


www.eMarkaz.com
100% secure shopping,
Free shipping in Pakistan

Send Gifts to Pakistan... we deliver FRESH and ORIGNAL products all over Pakistan. Gifts to Pakistan like Flowers, Perfumes, Cakes, Sweets, Toys on Eid, Birthday, Engagement, Weddings Anniversary, Valentine's Day, Father's Day, New Year, Friend's Day or Graduation in Pakistan. Send gift online with 100% Security. Delivery to all Major Cities like Karachi, Lahore, Islamabad, Rawalpindi, Peshawar, Faisalabad, Hyderabad, Sialkot, Sarghoda, Jhelum, Multan and others. We sell Urdu and English books and digests from Pakistan. Pakistani book shop. We have urdu and english books of famous writers of Pakistan.

Prepaid scratch cards of all mobile - cellular companies of Pakistan, including Mobilink Jazz, Ufone, Paktel GSM, Paktel Indigo, Insta Phone, Insta One. Free instant delivery through email or postal mail, all kind of calling and internet scratch cards are also available.
Mobile Phone Scratch Cards - Recharge Vouchers


http://www.urdupoint.com/images/shim.gif

http://www.urdupoint.com/images/shim.gifhttp://www.urdupoint.com/images/shim.gif
http://www.urdupoint.com/images/shim.gif
SMS Messages Islamic Baby Names in Urdu
 
Find us on Facebook

آج كا سوال
نیویارک کی عدالت نے استغاثہ کے‌جرم‌ثابت نہ کرنے کے باوجود انصاف کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو مجرم قرار دے دیا ہے جبکہ سزا کا فیصلہ بھی جلد سنایا جا سکتا ہے۔آپ کی امریکی عدالت کے اس فیصلہ پر کیا رائے ہے؟





تمام فہرست كھولئے | بند كیجئے


Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.