اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

جون میں3رینٹل پاور پراجیکٹس نے صلاحیت سے کم پیداوار دی:
کراچی(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31جولائی۔2010ء)جون مہینے میں تین رینٹل پاور پراجیکٹس نے اپنی صلاحیت کے مقابلے میں مجموعی طور پر صرف ستائیس فیصد بجلی پیدا کی۔ذرائع کے مطابق تین رینٹل بجلی گھروں گلف، سمندری اور بکھی نے تئیس کروڑ چالیس لاکھ کے بجائے صرف پانچ کروڑ چھیاسی لاکھ چار ہزار یونٹ پیداوار دی۔دوسری جانب جون کے دوران تینوں بجلی گھروں کو مجموعی طور پر چوالیس کروڑ ستر لاکھ روپے سے زائد کی ادائیگی کی گئی۔

31/07/2010 18:42:22 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے