ترتیب صعودی
اہم خبریں

خبریں و تصاویر تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

 


پشاور، نمک منڈی میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اے این پی کے پوسٹرز جلا رہے ہیں۔


پشاور، شدید لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران شہریوں نے رنگ روڈ بلاک کی ہوئی ہے۔


پشاور،‌تحریک انصاف کا کارکن طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران ٹائر جلا رہا ہے۔


لاہور، لیبر پارٹی کی کارکنان لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران بجلی کے بلوں‌کو جلا رہی ہیں۔