|
"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج
پیپکو نے رمضان المبارک کیلئے لوڈ شیڈنگ شیڈول جاری کر دیا ،سحری کے وقت 2گھنٹے اور شام ساڑھے 6 سے ساڑھے 11بجے تک ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی،60ارب ملنے کے بعد صورتحال میں بہتری آئیگی ، ڈی جی ،درجہ حرارت میں کمی کے باعث پیپکو کا شارٹ فال کم ہو کر 4010میگا واٹ تک آ گیا،لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں کمی نہ آ سکی:
28/07/2011 14:57:34 : وقت اشاعت
|
|
|||||||||||||||||