اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"میمو سکینڈل" پر مزید کوریج

میمو گیٹ اسکینڈل کے حقائق جاننے کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس (کل) ہوگا،لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے منصور اعجاز کا بیان قلمبند کیا جائیگا،لندن میں موجود سیکرٹری میمو کمیشن راجہ جواد عباس نے ہائیکورٹ کے تکنیکی سٹاف کے ساتھ ملکر ویڈیو بیان ریکارڈ کرنیکی ریہرسل کی ،حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری اور انکے معاونین ویزا ملنے میں تاخیر کے باعث لندن روانہ نہ ہو سکے ،منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ بھی لندن روانہ نہیں ہوئے:

21/02/2012 19:42:09 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے