ملک میں بجلی کا شارٹ فال دو ہزار سات سو پندرہ میگا واٹ:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست ۔2009ء) ملک میں بجلی کا شارٹ فال دو ہزار سات سو پندرہ میگاواٹ ہے۔ وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار تیرہ ہزار آٹھ سو پچھہتر میگاواٹ اور مانگ سولہ ہزار پانچ سو نوے میگاواٹ ہے۔ کراچی میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے کے ای ایس سی کو چھ سو تیس میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




