ترتیب صعودی
اہم خبریں

خبریں و تصاویر تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

 


لندن، سپاٹ فکسنگ کیس کے فیصلے کے بعد سائوتھ ورک کرائون کورٹ کے باہر سلمان بٹ، محمد آصف، محمد عامر اور مظہر مجید کو لے جانے والی قیدیوں کی وین کھڑی ہے۔


لندن، سائوتھ ورک کرائون کورٹ کے باہر ایک بورڈ پر پاکستانی کھلاڑیوں اور ان کے ایجنٹ مظہر مجید کو دی گئی سزائیں لکھی ہوئی ہیں۔


لندن، میچ فکسنگ کے الزامات کا شکار سلمان بٹ، محمد آصف اور عامر کی فائل فوٹو، تینوں کو دورہ انگلینڈ سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔


لاہور، کرکٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے کارکن قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے میچ فکسنگ میں‌ ملوث ہونے کیخلاف گدھوں‌کے ہمراہ احتجاج کر رہے ہیں۔