سندھ ہائیکورٹ، کے ای ایس سی سے لوڈشیڈنگ کا شیڈول طلب:
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جولائی ۔2009ء) سندھ ہائی کورٹ نے کے ای ایس سی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ لوڈشیڈنگ کا شیڈول کل پیش کیا جائے۔ کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائر اقبال کاظمی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ سندھ ہائی کورٹ کے ججوں جسٹس خنزی عارف حسین اور جسٹس محمود عالم رضوی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




