ترتیب صعودی
اہم خبریں

خبریں و تصاویر تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

 


اسلام‌آباد، اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق اور حسین حقانی کے وکیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں میمو کیس پر عدالتی کمیشن کے سامنے پیشی کے بعد واپس لوٹ رہے ہیں۔


اسلام آباد، سابق سفیر حسین حقانی میمو کیس پر اسلام آباد ہائیکورٹ‌میں عدالتی کمیشن کے سامنے پیشی کے بعد واپس لوٹتے ہوئے میڈیا کو سلام کر رہے ہیں۔


اسلام آباد، اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میمو کمیشن کے سامنے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام‌آباد، مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار، مہتاب عباسی اور غوث علی شاہ میمو کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔