Episode 153 - Fikr E Iqbal By Dr Khalifa Abdul Hakeem

قسط نمبر 153 - فکرِ اقبال - ڈاکٹر خلیفہ عبد الحکیم

سولھواں باب:
فنون لطیفہ
۴۱۶/۲ دیوان غالب ص ۱۵۔ ”زندگی میری“ کی بجائے ”پیکر عشاق“ ہے
۴۱۶/۵ اللہ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتاہے
۴۱۸/۲۲ مثنوی رومی کے ایرانی مطبوعہ نسخوں میں یہ شعر نہیں ہے اور نہ کلیات دیوان شمس ہی میں نظر آیا ہے
۴۱۹/۲ کلیات اقبال فارسی ص ۶۳۱۔ پہلا مصرع ہے: این صوت دل آویزے از زخمہ مطرب نیست
۴۲۰/۱۰ مسدس حالی مرتبہ سید عابد حسین ص ۷۵۔
”و“ کی ”اور“ ، اور ”ہے جو“ کی بجائے ”جوہے“ ہے
۴۲۰/۱۲ ایضاً ص ۷۶۔ اس بند کا پہلا مصرع یوں ہے: برا شعر کہنے کی گر کچھ سزا ہے اور چوتھے مصرع یعنی ”تو وہ محکمہ الخ“ کے بعد یہ ہے: مقرر جہاں نیک و بد کی سزا ہے
۴۲۱/۸ کلیات اقبال اُردو ص ۵۶۲
۴۲۲/۲ ایضاً ص ۴۶
۴۲۲/۱۳ ایضاً ص ۵۶۳
۴۲۲/ آخر ایضاً ص ۵۶۴،۵۶۵
۴۲۳/۲۵ کتاب مثنوی ص ۲
۴۲۴/۶ کلیات اقبال اُردو ص ۳۸۶
۴۲۴/۲۰ ایضاً
۴۲۵/۶ دیوان غالب ص ۲۲۰
۴۲۵/۱۵ کلیات غالب ص ۴۹۹
۴۲۵/۱۴ قصائد عرفی (نو لکشور لکھنوٴ ۱۹۴۴ء) ص ۷۶
۴۲۵/۱۷ کلیات اقبال اُردو ص ۳۸۷
۴۲۵/۲۳ ایضاً
۴۲۶/۹ ایضاً ص ۲۸۸
۴۲۶/۱۵ ایضاً ص ۵۸۵،۵۸۶
۴۲۶/۲۳کلیات اقبال فارسی ص ۴۶۷
۴۲۶/ آخر ایضاً۔

(جاری ہے)

پہلا مصرع:
بانشہ درویشی در ساز و دما د زن
۴۲۷/۱ کلیات اقبال اُردو ص ۱۹۱
۴۲۷/۳ کلیات اقبال فارسی ص ۵
۴۲۷/۹ کلیات اقبال اُردو ص ۳۸۹
۴۲۷/۱۱ ایضاً ص ۵۷۳
۴۲۷/۱۵ ایضاً ۳۹۰
۴۲۷/۲۱ کتاب مثنوی ص ۳۵۸۔ پہلا مصرع ہے
داند آن کو نیک بخت و محرم است
۴۲۸/۷ کلیات اقبال اُردو ص ۴۷۸
۴۲۸/۲۰ ایضاً ص ۵۶۸
۴۲۹/۷ کلیات سعدی (بوستان۔
باب ہفتم) ص ۲۶۲۔ ”اے مرد درہر بہار“ کی بجائے ”دوست ہر نو بہار“ اور ”پاریں“ کی بجائے ”پاری“ ہے
۴۲۹/۲۱ کلیات اقبال اُردو ص ۵۷۴
۴۲۹/۲۳ ایضاً ص ۵۷۶
۴۲۹/۲۵ رومی کی مثنوی کے اس شعر سے ماخوذ ہے:
بر سماع راست ہر کس چیر نیست
طمعہ ہر مرغکے انجیر نیست
کتاب مثنوی ص ۱
۴۳۰/۱۱ کلیات اقبال اُردو ص ۵۷۷،دوسرا شعر ص ۵۷۶
۴۳۰/۲۴ پیام مشرق کی نظم ”محاورہ مابین خدا و انسان“ سے ماخوذ ہے۔
۴۳۱/۳ کلیات اقبال اُردو ص ۵۷۸،۵۷۹
۴۳۱/۲۱ ایضاً ص ۵۸۰
۴۳۲/۲۰ کتاب مثنوی ص۲۔ دوسرا مصرع: فاش اگر گویم جہان برہم زنم
۴۳۲/۲۵ دیوان غالب ص ۸۶
۴۳۳/ آخر دیوان ذوق ص ۱۴۱
۴۳۴/۱ دیوان غالب ص ۳۸
۴۳۴/۴ کلیات میر ص ۶۔ پہلا مصرع یوں ہے: شام سے کچھ بجھا سا رہتا ہوں
۴۳۴/۶ ایضاً ص ۴
۴۳۴/۱۰ کلیات غالب فارسی ص ۳۷۰ ”گوئمت“ کی بجائے ”گویم“ ہے
۴۳۴/آخر کلیات اقبال اُردو ص ۵۸۰،۵۸۱
۴۳۶/۳ ایضاً ص ۵۸۴
۵۳۶/ آخر کلیات فانی ص ۲۸ ۔
”زندگی کیا ہے کوئی“ کی بجائے ”زندگی کا ہے کوہے“
۴۳۷/ آخر کلیاتِ اقبال اردو ص ۵۳۸۵۸۶/۶ یہ آیت کئی مقامات پر آئی ہے۔ مثلاً البقرہ ۔ ۳۸ (جو شخص میری اس ہدایت کی پیروی کرے گا تو) نہ کچھ اندیشہ ہوگا ان پر اور نہ ایسے لوگ غمگین ہونگے
۴۳۸/۱۰ کلیات اقبال اُردو ص ۵۸۷۔ دوسرا مصرع ہے:
اور پیدا ہوا ایازی سے مقام محمود
۴۳۸/۱۲ کتاب مثنوی ص ۱۔
”کس“ کی بجائے ”تن“ ہے
۴۳۸/۱۶ کلیات اقبال اُردو ص ۵۸۷
۴۳۸/۲۰ ایضاً ص ۵۸۸
۴۳۸/۲۵ ملاحظہ ہو دیوان حافظ ص ۲۲۷ ”این“ کی بجائے ”وین“ اور پہلا مصرع اس طرح ہے: این خرقہ کہ من دارم در رہن شراب اولیٰ
۴۳۹/۱۰ ایضاً ص ۱۷۴ ”معشوق“ کی بجائے ”محبوب“ ہے
۴۳۹/۱۲ ایضاً ص ۵۔ ”ساقی“ کی بجائے ”صوفی“ ہے
۴۳۹/۱۹ ایضاً ص ۵ ”ایام“ کی بجائے ”ہنگام“ ہے
۴۳۹/۲۱ ایضاً ص ۴
۴۴۰/۱ خیام سے منسوب رباعی کا پہلا شعر۔
رباعیات خیام مرتبہ محمد علی فروغی میں یہ رباعی نہیں ہے۔ رباعیات عمر خیام (نولکشور۔ لکھنوٴ ص ۷۸ اور مطبوعہ لاہور (ص ۵۴) میں ”این کی بجائے ”وی“ اور دوسرے دو مصرعے یہ ہیں:
ہست از پس پردہ گفتگوی من و تو
چون پردہ بر افتد نہ تو مانی و نہ من
۴۴۰/۱۳ کلیات اقبال اُردو ص ۱۵۳
۴۴۰/۱۸ ایضاً ص ۳۶۲۔ حوالہ پہلے بھی گزر چکا ہے۔
۴۴۱/۱ یہ اشعار انشاء اللہ خان انشا کے ہیں۔ آب حیات از مولانا محمد حسین آزاد۔ لاہور ص ۴۹۱
۴۴۱/۱۵ کلیات اقبال اُردو ص ۵۹۰
۴۴۲/۴ ایضاً ص ۲۵۱
۴۴۲/۱۱ ایضاً ص ۶۹۰
۴۴۲/۱۵ دیوان غالب ص ۱
۴۴۲/۲۳ کلیات اقبال فارسی ص ۴۶۷
۴۴۲/ آخر ایضاً ص ۴۶۷
۴۴۳/آخر ایضاً ص ۴۶۷
۴۴۳/۶ حسرت موبانی نے نکات سخن (مطبوعہ حیدر آباد دکن ص ۱۴۰) میں ”شوخی کلام و رندی مضمون“ کے تحت انور دہلوی کا یہ شعر اس طرح دیا ہے: نہ میں سمجھا نہ آپ نے آئے کہیں سے الخ
۴۴۴/۱۰ کلیات اقبال اُردو ص ۵۹۰،۵۹۱
۴۴۵/۸ دیوان حافظ ص ۲۷۔ ”چہ رشک“ کی بجائے ”حسد چہ“ ہے
۴۴۵/۲۱ کلیات اقبال اُردو ص ۵۹۳
۴۴۶/آخر ایضاً ص ۵۹۴،۵۹۵
۴۴۷/۱۳ ایضاً ص ۵۹۵

Chapters / Baab of Fikr E Iqbal By Dr Khalifa Abdul Hakeem

قسط نمبر 25

قسط نمبر 26

قسط نمبر 27

قسط نمبر 28

قسط نمبر 29

قسط نمبر 30

قسط نمبر 31

قسط نمبر 32

قسط نمبر 33

قسط نمبر 34

قسط نمبر 35

قسط نمبر 36

قسط نمبر 37

قسط نمبر 38

قسط نمبر 39

قسط نمبر 40

قسط نمبر 41

قسط نمبر 42

قسط نمبر 43

قسط نمبر 44

قسط نمبر 45

قسط نمبر 46

قسط نمبر 47

قسط نمبر 48

قسط نمبر 49

قسط نمبر 50

قسط نمبر 51

قسط نمبر 52

قسط نمبر 53

قسط نمبر 54

قسط نمبر 55

قسط نمبر 56

قسط نمبر 57

قسط نمبر 58

قسط نمبر 59

قسط نمبر 60

قسط نمبر 61

قسط نمبر 62

قسط نمبر 63

قسط نمبر 64

قسط نمبر 65

قسط نمبر 66

قسط نمبر 67

قسط نمبر 68

قسط نمبر 69

قسط نمبر 70

قسط نمبر 71

قسط نمبر 72

قسط نمبر 73

قسط نمبر 74

قسط نمبر 75

قسط نمبر 76

قسط نمبر 77

قسط نمبر 78

قسط نمبر 79

قسط نمبر 80

قسط نمبر 81

قسط نمبر 82

قسط نمبر 83

قسط نمبر 84

قسط نمبر 85

قسط نمبر 86

قسط نمبر 87

قسط نمبر 88

قسط نمبر 89

قسط نمبر 90

قسط نمبر 91

قسط نمبر 92

قسط نمبر 93

قسط نمبر 94

قسط نمبر 95

قسط نمبر 96

قسط نمبر 97

قسط نمبر 98

قسط نمبر 99

قسط نمبر 100

قسط نمبر 101

قسط نمبر 102

قسط نمبر 103

قسط نمبر 104

قسط نمبر 105

قسط نمبر 106

قسط نمبر 107

قسط نمبر 108

قسط نمبر 109

قسط نمبر 110

قسط نمبر 111

قسط نمبر 112

قسط نمبر 113

قسط نمبر 114

قسط نمبر 115

قسط نمبر 116

قسط نمبر 117

قسط نمبر 118

قسط نمبر 119

قسط نمبر 120

قسط نمبر 121

قسط نمبر 122

قسط نمبر 123

قسط نمبر 124

قسط نمبر 125

قسط نمبر 126

قسط نمبر 127

قسط نمبر 128

قسط نمبر 129

قسط نمبر 130

قسط نمبر 131

قسط نمبر 132

قسط نمبر 133

قسط نمبر 134

قسط نمبر 135

قسط نمبر 136

قسط نمبر 137

قسط نمبر 138

قسط نمبر 139

قسط نمبر 140

قسط نمبر 141

قسط نمبر 142

قسط نمبر 143

قسط نمبر 144

قسط نمبر 145

قسط نمبر 146

قسط نمبر 147

قسط نمبر 148

قسط نمبر 149

قسط نمبر 150

قسط نمبر 151

قسط نمبر 152

قسط نمبر 153

قسط نمبر 154

قسط نمبر 155

آخری قسط