اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

ہفتے میں دو چھٹیوں سے توانائی بحران کم ہوا، راجا پرویز اشرف:
اسلام آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جولائی۔2010ء)وفاقی وزیر پانی وبجلی راجہ پرویز اشر ف نے کہا ہے کہ وہ کل کابینہ کے اجلاس میں ہفتے میں دو چھٹیوں کو ستمبر تک جاری رکھنے کی سفارش کریں گے ۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ دو چھٹیوں سے توانائی کے بحران پر قابو پانے میں کافی حد تک مدد ملی ہے۔راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ بجلی کی طلب اور پیداوار میں ابھی بھی فرق ہے تاہم بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے جس سے بجلی کی پیداوار میں بھی اضافہ ہو گا۔

26/07/2010 22:44:52 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے