UrduPoint.com. <Home Page>
 

اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بجلی کا بحران، عوام پریشان" پر مزید کوریج

ملک میں بجلی کی طلب و رسد کے درمیان فرق 2336 میگا واٹ ہو گیا، وزارت پانی و بجلی:
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی ۔2009ء) ملک میں بجلی کی طلب و رسد کے درمیان فرق 2336 میگا واٹ ہو گیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی کی طرف سے جاری جمعہ کو جاری کئے جانے والے ایک بیان کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 13018 میگا واٹ اور طلب 15354 میگا واٹ ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران ملک میں بجلی کی پیداوار 13 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ گزشتہ سال کی نسبت اس وقت کم ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں تخریبی سرگرمیوں میں گیس کی پائپ لائن اڑائے جانے کی وجہ سے 1100 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے والے پانچ بجلی گھروں کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی ہے اور یہ گیس کی سپلائی ان بجلی گھروں کو پائپ لائن مرمت ہونے تک آئندہ 24 گھنٹے تک معطل رہے گی جس کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں کمی ہوئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ منگلا ڈیم سے پانی کا اخراج بڑھنے سے بجلی کی پیداوار میں مزید اضافہ ہو گا جس سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی کم ہو جائے گا۔

31/07/2009 19:57:11 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے
 

 

 


 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.