ترتیب صعودی
اہم خبریں

خبریں و تصاویر تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

 


کوئٹہ، لوڈشیڈنگ کیخلاف جمعیت علمائے اسلام کی شٹر ڈائون ہڑتال کی کال پر شہر میں دکانیں بند پڑی ہیں۔


سیالکوٹ، گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین نے احتجاجا سڑک پر ٹائر جلا کر آگ لگائی ہوئی ہے۔


سیالکوٹ، صنعتی کارکن بدترین لوڈشیڈنگ پر واپڈا اور حکومت کیخلاف احتجاج کر رہا ہے۔


لاہور،غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری احتجاج کر رہے ہیں۔